بریکنگ نیوز

سیاسی ناپختگی

188011_2054207_updates.jpg

تحریر ؛سعد مشتاق چوھدری
سیاسی ناپختگی

الیکشن 2018 کا میلہ اپنی تمام تر رونقوں، دہشت گردی کے خون آشام واقعات اور دھاندلی کے الزام کے ساتھ اپنے احتتام کو پہنچ چکا ہے۔

عمران خان کو مرکز میں 114 سیٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل ہیں، جب کے پاکستان مسلم لیگ نون کے پاس 64 سیٹس موجود ہیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کا سکور 43 ہے۔

صوبائی نشستوں کی طرف اگر توجہ دوڑای جائے تو مسلم لیگ نون پنجاب ،پیپلز پارٹی سندھ اور تحریک انصاف خیبر پختون خواہ میں اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئی ہیں۔ جبکہ بلوچستان ہمیشہ کی طرح نیشنلسٹ کے پاس رہے گا۔
اب آتے ہیں حکومت سازی کی طرف میری ذاتی خیال ہیں کے عمران خان صاحب کو پنجاب میں حکومت نہیں بنانی چاہیے۔ اور ساری توجہ وفاق میں حکومت بنانے اور خیبر پختون خواہ میں ایسی ٹیم میدان میں اتارنے میں صرف کرنی چاہیے جو تحریک انصاف کی ہی پچھلی حکومت کے نامکمل منصوبوں کو نہ صرف مکمل کرے بلکہ اس کے مستقبل کے لاحہ عمل کو ب تہ کر سکے ۔کیونکہ تحریک انصاف وہ واحد پارٹی جو مسلسل دوسری دفعہ حکومت بنانے جا رہی ہے
تحریک انصاف کو پنجاب میں حکومت نہ بنانے کا سب سے بڑرا فائدہ یہ ہوگا کہ مسلم لیگ دھاندلی کے خلاف دھرنے دینے کی بجاے حکومت سازی کے عمل میں لگ جائے گی۔اور اس وقت احتجاج کے سب سے بڑا حطرہ بننے والے اتحاد سے ہوا نکل جائے گی۔ اگر عمران خان پنجاب میں حکومت بنانے کی زد پر قائم رہا تو نون لیگ احتجاج میں شامل ہو جائے گی ۔جو کسی بھی نئی انے والی حکومت کے لئے کوئی حوصلہ مند خبر نہیں ہیں۔

اگر عمران خان پنجاب میں ساری جماعتوں کو ملا کر حکومت بنانا چاہتا ہیں تو ایسا تجربہ وفاق میں اپوزیشن بھی کر سکتی ہیں۔

اب آتے ہیں میڈیا میں چلنے والی خبروں پر جن میں کہا جا رہا ہیں کے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر میں نجم سیٹھی کو کہا جا رہا ہیں کے وہ خود عہدہ چھوڈ دیں ،ورنہ انکا ہٹا دیا جائے گا۔ اسکے ساتھ ساتھ جو دوسری خبر میڈیا پر پچھلے دو دن سے چل رہی ہیں وہ گورنرز سے متعلقہ ہیں۔
میری خان صاھب سے ذاتی درخواست ہیں کہ اتنی جلدی اکھاڈ پچھاڈ سے سے اجتناب کرے ساری توجوہ مرکز میں حکومت بنانے میں دیں ۔
جب میں اتنے تیزی سے کیا جانے والے اقدامات کا سنتا ہوں تو مجھے مصر کے محمّد مرصی یاد آجتے ہیں ، انہوں نے بھی آتے ساتھ ہی محالفین پر مقدمات چلائے، انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کھل کر کھیلا اور موصوف کو اپنے اقتدار کا صرف ایک سال مکمل کرنا دیا گیا، اور آرمی نے امریکہ کی مدد سے گھر بھیج دیا ۔
جہموریت آہستہ آہستہ سب چیزوں کو ٹھیک کرنے کا نام ہیں ۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ