بریکنگ نیوز

نئے وزیر اعظم کو درپیش چیلنز

188235_8270112_updates-1.jpg

شوکت علی چوھدری

یہ بات تو دیوار پر لکھی نظر آرہی کہ عمران خان حکومت بنانے جارہا ہے۔ کوہی روک سکے تو روک لے۔ن والوں کا یہ نعرہ اپنی موت آپ مر گیا ہے۔
عمران خان کی جیت پر دنیا بھر سے مبارک باد کے پیغامات موصول ہو رے ہیں ۔حکومتوں کی تبدیلی پر ہر ملک میں ایسا ہی ہوتا ہے یہ کوہی نیی بات نہی ہے۔
یہ ضروری نہی ہوتا کہ مبارک باد دینے والے ممالک اپکو دل و جان سے مانتے بھی ہوں ۔
آج کی دنیا میں عزت اسی کی ہے جس کے پاس اقتصادی طاقت ہے خالی خولی دفاعی طاقت سے بھی کام نہی چلتا۔ہم ایٹمی قوت تو ہیں لیکن ہماری اقتصادی پوزیشین بہت ہی بری ہے صنعت روبہ زوال ہے APTMA کی رپورٹ سے یہ بات دیکھی جاسکتی ہے کہ ہماری سب سے بڑی اور زرمبادلہ کمانے والی ٹیکسٹاہیل انڈیسٹری کے 100 سے زیادہ کارخانے بند ہو چکے ہیں۔جسکی وجہ سے ہزاروں محنت کش بھی بے روزگاری کا شکا ہوے ہیں
بلاشبہ مزدور اور ٹیکسٹاہیل مالکان دونوں ہی آنے والی حکومت سے مزدور اور صنعت دوست پالیسی کی توقع کرنے میں حق بجانب ہوں گے ۔
پاکستان اپنی زراعت کو جدید بنیادوں پر ترقی دینے کے لیے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کو ختم کیے بغیر کوہی مثبت نتاہج حاصل کر ہی نہی سکتا۔اسی طرح پاکستان کے صنعت کاروں کو اعتماد میں لیے بغیر کوہی بھی حکومت ایک کامیاب صنعتی پالیسی بنا ہی نہی سکتی۔آنے والی حکومت کو اسطرف خصوصی توجہ دینا ہو گی ۔
یورپ نے پاکستان کو 10 سال کےلیے +GSP کی سہولت دی ہوہی ہے جس کے تحت پاکستان اپنی 6000 اشیاء بغیر کسی ڈیوٹی کے یورپ کے 27 ممالک کو برآمد کر سکتا ہے
اس کو پاکستان کی بدقسمتی ہی سمجھا جاے کہ پاکستان نے آج تک اس سہولت سے خاطر خواہ فاہدہ نہی اٹھایا حالانکہ حکومت پاکستان اگر چاہتی توباآسانی دس ارب ڈالر سالانہ سے زیادہ اشیاء یورپ کو برامدکرسکتی تھی ۔ابھی بھی پاکستان کے پاس اس سہولت کے چھ سال باقی ہیں اب یہ عمران خان کی آنے والی حکومت کی پالیسیوں پر منحصر ہے کہ وہ اس سہولت سے زیادہ سے زیادہ فاہدہ اٹھا پاے گی یا نہی۔
یہ بات تو مسلمہ ہے کہ صنعتی اور زرعی ترقی اور اس کے نتیجہ میں حاصل ہونے والے ثمرات کو محنت کشوں اور عوام تک پہنچاے بغیر خوش حال معاشرے کے قیام کا تصور بھی محال ہے اب یہ سب آنے والی حکومت پر ہے کہ وہ کیاکرتی ہے ترقی اور تنزلی کے سب راستے ان کے سامنے کھلے ہیں۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ