بریکنگ نیوز

بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی، 6 کشمیری شہید

download-4.jpg

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا۔

گزشتہ دو روز میں بھارتی جارحیت کے نتیجے جاں بحق ہونے والے کشمیریوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بارہ مولا میں بھارتی فوج راشٹریا رائفلز اور کمانڈوز نے مشترکہ آپریشن کیا۔

بھارتی فورسز نے رفیع آباد کے علاقے میں محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران نوجوانوں کو شہید کیا۔ ادھر ضلع پلوامہ کے علاقے گدورہ میں لوگوں نے تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کیے۔ فوجیوں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے بعد علاقے میں جھڑپیں شروع ہو گئیں۔

دوسری طرف جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک اور دختران ملت نے اپنی سربراہ آسیہ اندرابی کی مندولی جیل سے تہاڑ جیل خفیہ منتقلی پر بھی شدید احتجاج کیا ہے۔

آسیہ اندرابی کے رشتہ دار جب ملاقات کے لیے نئی دلی کی منڈولی جیل پہنچے تو جیل انتظامیہ کی طرف سے انہیں بتایا گیا کہ آسیہ اندرابی کو اپنی دونوں ساتھیوں کے ہمراہ تہاڑ جیل منتقل کر دیا گیا ہے جس پر اہلخانہ حیران رہ گئے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ