بریکنگ نیوز

این اے 131 لاہور سے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

188209_513350_updates.jpg

الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا این اے 131 لاہور سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی تین حلقوں سے کامیابی کے مشروط نوٹیفکیشن جاری کیے گئے تھے۔

عمران خان کو این اے 35 بنوں، این اے 95 میانوالی اور این اے 243 کراچی سے کامیاب قرار دے دیا گیا ہے۔

ناشائستہ زبان کا استعمال: عمران خان، پرویز خٹک، ایاز صادق اور فضل الرحمان کی معافی قبول

حکام الیکشن کمیشن کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس کے باعث تینوں حلقوں سے عمران خان کی کامیابی کے مشروط نوٹیفکیشن جاری کیے گئے تھے۔

عمران خان کی جانب سے غیر مشروط معافی پر ازخود نوٹس واپس لے لیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 131 لاہور سے بھی عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جاچکا ہے لیکن این اے 53 اسلام آباد سے ووٹ کی رازداری کے معاملے پر عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن رکا ہوا ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے این اے 131 لاہور سے عمران خان کی کامیابی کو چیلنج کیا تھا جس پر لاہور ہائی کورٹ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے احکامات جاری کیے تھے تاہم گزشتہ روز سپریم کورٹ نے این اے 131 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی روکنے کے احکامات جا ری کر دیے تھے۔

ووٹ کی رازداری: بابر اعوان کا جواب مسترد، عمران سے بیان حلفی اور معافی نامہ طلب

خیال رہے کہ ووٹ کی رازداری سے متعلق کیس میں عمران خان کی جانب سے آج بابر اعوان پیش ہوئے تھے تاہم الیکشن کمیشن نے بابر اعوان کا جواب مسترد کر کے عمران خان سے بیان حلفی اور ان کا دستخط شدہ معافی نامہ طلب کر لیا ہے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ