بریکنگ نیوز

امریکی عدالت میں سماعت کے دوران ملزم کے مسلسل بولنے پر منہ پر ٹیپ لگانے کی سزا

188429_2309930_updates-1.jpg

امریکی ریاست اوہائیو میں عدالتی کارروائی کے دوران جج نے ملزم کے لگاتار بولنے سے تنگ آکر اس کے منہ پر ٹیپ لگانے کی سزا دے دی۔

حال ہی میں اوہائیو کلیولینڈ میں اغواء اور کریڈٹ کارڈ چوری کیس کی سماعت ہوئی۔

سماعت کے دوران 32 سالہ ملزم فرینکلن ولیم خاموش نہ رہا اور مسلسل بولتا رہا۔

اس موقع پر جج جون روسو نے ملزم کو حکم دیا کہ وہ خاموش ہوجائیں اور اُس وقت وضاحت دیں جب اُن سے پوچھا جائے گا۔

لیکن ملزم ولیم نے ایک نہ سنی اور جواب دیا، ’میں کیسے چپ بیٹھوں، یہ میرا کیس ہے اور میری سزا کا معاملہ ہے‘۔

جج نے اُن سے ایک بار پھر کہا کہ ‘بغیر اجازت بولنے پر پابندی ہے، میں آپ کے دلائل بھی سنوں گا لیکن ابھی آپ خاموش بیٹھیں’۔

تاہم ملزم ولیم نے اپنی بات جاری رکھی، جس پر جج نے تنگ آکر حکم دیا کہ کوئی ان کے منہ پر ٹیپ لگا دے، جس کے بعد پولیس افسران نے ملزم کا منہ ٹیپ لگا کر بند کردیا۔

سماعت کے بعد ملزم کا کہنا تھا کہ ‘میرے منہ پر ٹیپ لگا کر میرے ساتھ زیادتی کی گئی ہے’۔

ملزم کے منہ پر ٹیپ لگی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین نے تبصرے کرتے ہوئے کہا کہ یہ نا انصافی ہے اور ملزم کو اظہار رائے کے حق سے محروم کرنے پر جج کو سزا دی جانی چاہیے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ