بریکنگ نیوز

نوجوان نسل اور قائد اعظم اور اقبال کا پیغام

IMG_20180813_201504.jpg

*نئی نسل کو اقبال اور قائداعظم کے پاکستان کے نقطہ نظر کو سمجھنے اور پیروی کرنے کی ضرورت ہے، پروفیسر فتح محمد ملک*-اسلام آباد (پیر، 13 اگست 2018):
مشہور ادیب پروفیسر فتح محمد ملک نے پالیسی ادارہ برائے پائیدارترقی (ایس ڈی پی آی) کے زیر اہتمام یوم آزادی کے موقع پر اپنے ایک لیکچر میں کہا کہ تحریک پاکستان میں علامہ اقبالؒ اور قائداعظمؒ نے ایک جامع، ترقی پسند اور کثرت پسند ریاست کے لیے جدوجہد کی جہاں ہر شہری کو ذات، زبان اور مذہب سے بلائے تاک رکھ کر برابر حقوق میسر ہوں۔
پروفیسر فتح نے کہا کہ تحریک پاکستان کے بانیوں اور اس وقت کے مذہبی رہنماؤں کے درمیان پاکستان کی تخلیق پر بنیادی فرق اور اختلافات موجود ہیں . انہوں نے کہا کہ اس وقت کے مشہور مذہبی علماء تحریک پاکستان کے خلاف تھے جبکہ قائداعظمؒ اور برصغیر کے مسلمانوں نے علامہ اقبالؒ کے خواب کو قبول کیا. اُنہوں نے کہا کہ ہماری نوجوان نسل کو پاکستان کی تاریخ کو سمجھنا چاہیے تاکہ وہ حقائق تک پونچ سکیں۔
انہوں نے کہا کہ اگرچہ طویل جدوجہد کے بعد ہم نے زمین کا ایک ٹکڑا حاصل کیا ہے، لیکن قائد اور اقبال کے خواب اور نقطہ نظر 71 برس کی آزادی کے بعد بھی پورا نہیں ہوسکا۔ انہوں نے مذید کہا کہ ہم نے لیاقت علی خان کے قتل کے بعد امریکہ کی غلامی قبول کر کے غلط راہ کا انتخاب کیا۔. انہوں نے کہا کہااس سیاسی عدم استحکام کے دوران اب ایک سیاسی قیادت کی ضرورت ہے جو تحریک پاکستان کے صحیح راستے پر عمل کرے اور ملک کو خوشحالی کی طرف لے جا سکے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ