بریکنگ نیوز

مسلم لیگ ن کا المیہ

188267_5076364_updates.jpg

مسلم لیگ ن کا المیہ
تجزیہ طاہر ملک
مسلم لیگ ن کا ایک وسیع ووٹ بنک ھے جسے ختم کرنے کے لئے اسٹیبلشمنٹ نے ہر ممکن کوشش کی مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا میڈیا ٹرائل ھوا انہیں غدار ثابت کرنے کی بھی ہر ممکن کوشش کی گئی ۔پانامہ کیس میں انہیں نا اھل قرار دیا گیا سزا ھوئی جیل جا پہنچے لیکن مسلم لیگ ن کی سیاست اور ووٹ بنک اپنی جگہ موجود ھے پنجاب کے ووٹرز نے مسلم لیگ ن پر زبردست اعتماد کا اظہار کیا ۔مسلم لیگ ن کا المیہ مگر یہ ھے کہ وہ پاکستان کی سیاست اور معاشرت میں ھونے والی چند تبدیلیوں کو سمجھنے سے قاصر ھے آج پاکستان کی سیاست موروثیت سے نکلنے کی کوشش کر رھی ھے درمیانے طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگ سیاست میں نہ صرف اپنے خوابوں کی تکمیل چاھتے ہیں بلکہ سیاست میں اھم کردار ادا کرنا چاھتے ھیں ۔جب مسلم لیگ ن نے خواتین کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کیا تو مجھے شدید مایوسی ھوئی یہ فرینڈز اینڈ فیملی پیکج تھا جس میں پارٹی کے مرد راھنما وں کی بیوی بہن بہو بھابھی کو رکن اسمبلی نامزد کردیا گیا جن کی نہ تو کوئی سیاسی جدوجہد تھی نہ تجربہ نہ ھی وہ کسی ایشو پر قومی اسمبلی میں بات کر سکنے کے قابل ھیں نواز شریف کے بیانیہ پر بھی پوری نہیں اترتی ۔رھی سہی کسر شہباز شریف کے بطور وزیراعظم اور ان کے فرزند ارجمند کے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب نامزدگی نے کردی بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ کیا اتنی بڑی جماعت کو گھر سے باہر پارٹی کے اندر کوئی امیدوار نہیں ملا ۔حمزہ شہباز پچھلی قومی اسمبلی کے رکن تھے جن چند ارکان نے سب سے کم اسمبلی اجلاسوں میں شرکت کی ان کا شمار ان میں ھوتا ھے پانچ سال وہ کسی بھی قومی ایشو پر بات بھی نہ کرسکے اب کیا وہ اپنا خاندانی وسیع وعریض کاوربار جو شوگر مل سے لے کر ٹیکسٹائل اور دودھ سے لے کر پولٹری تک پھیلا ھوا ھے وہ سنبھالیں گے یا پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا کردار ادا کریں گے مسلم لیگ اگر اپنی سیاست کی بقا چاھتی ھے تو اسے اپنے کاروبار خاندان اور رائے ونڈ فارم ھاؤس سے باہر نکلنا ھوگا ۔
طاہر ملک

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ