بریکنگ نیوز

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی ملزم کو ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی مقرر کردیا گیا

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث افسر کو ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی لگا دیا گیا۔
نگران حکومت کے دور میں مقرر ہونے والے چیف سیکرٹری پنجاب نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑنے سے قبل متنازعہ تقرریاں کرنی شروع کردی ایسی ھی ایک تقرری چند روز قبل کی گئی سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی ملزم اور اس وقت کے ڈی سی او لاھور کیپٹن ر عثمان کو ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی مقرر کردیا گیا ۔یاد رھے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جسٹس باقر نجفی انکوائری رپورٹ میں بھی کیپٹن ر عثمان کے کردار کو مشکوک اور غیر تسلی بخش قرار دیا گیا ۔اس کے علاؤہ موصوف صاف پانی کمپنی کے سربراہ رھے سپریم کورٹ کے سو موٹو میں ان کی کارکردگی سامنے آئی کروڑوں روپے کے سرکاری بجٹ کے باوجود یہ محکمہ اپنے بنیادی مقصد یعنی صاف پانی کی فراہمی میں بری طرح ناکام رھا ۔نیب نے تحقیقات شروع کیں کیپٹن ر عثمان بطور ملزم شامل تفتیش ھیں کہ اسی دوران انہیں پنجاب فورڈ اتھارٹی کا ڈی جی مقرر کردیا گیا ۔ان کی تقرری نئی حکومت کے لئے مشکلات میں اضافے کا باعث ھے پاکستان عوامی تحریک کے راھنما رحیق عباسی اور خرم گنڈا پور اس تقرری کی مذمت کر چکے ہیں اور انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو خط لکھ کر اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا ۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ