بریکنگ نیوز

بیلٹ اینڈ روڈ پروگرام کی تکمیل سے چین افریقہ تعاون کو نئی جہت حاصل ہوگی

China-economy.jpg

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) چینی صدر شی جنپگ کی ویژن کے مطابق بیلٹ اینڈ روڈ پروگرام جو اس منصوبے سے منسلک ممالک کے حوالے سے ایک مشترکہ کمیونٹی کے قیام کا ویژن ہے اس کی تکمیل سے چین اور افریقی ممالک باہمی اور دو طرفہ تعاون کے ضمن میں نئی جہت حاصل ہوگی۔
یوں بیلٹ اینڈ روڈ پروگرام کی تکمیل چین اور افریقی ممالک کو مشترکہ ڈیویلپمنٹ اور مشترکہ اہداف اور مشترکہ اسٹریٹیجک مفادات کے رشتے میں پرو دیں گے۔چینی صڈر شی جنپگ نے 2013میںانڈونیشیا اور قازقستان میں سلکِ روڈ اکنامک بیلٹ اور اکیسویں صدی کے حوالے سے میری ٹائم سلک روڈ کے قیام کی تجویز دی جس سے بیشتر افریقی ممالک اور خطے کے دیگر ممالک کی جانب سے اس پروگرام میں شمولیت کا عندیہ دیا گیا اور اس سے ممکنہ ڈیویلپمنٹ کے مواقعوں سے فاہدہ اٹھانے کے حوالے سے عزم کا اظہار ہوا۔ گزشتہ نصف صدی کے دوران چین اور افریقی ممالک نے باہمی اور دو طرفہ عملی تعاون کو ہر سطع پر یقینی بنایا ہے اور یوں بیلٹ اینڈ روڈ پروگرام کے زریعے سے یہ ممالک تاریخٰی اور جغرافیئائی سطع پر ایک دوسرے کے مزید قریب آ جائیں گے۔
چین کی جانب سے افریقی ممالک میں جو ڈیویلپمنٹ پراجیکٹس جاری ہیں ان سے افریقی عوام اور افریقہ کی معیشت تیزی سے مستحکم ہو رہی ہے۔ کینیا میں چینی تعاون سے ریلوے نیٹ ورک کے قیام کا آغاز ہو چکا ہے اور ممباسہ اور نیروبی کے مابین ریلوے نیٹ ورک پر ریلوے سروس شروع ہو چکی ہے۔ اسی طرح نیروبی اور مالابار کے مابین ریلوے نیٹ ورک پر تیزی سے کام جاری ہے۔ کینیا کے کیبنٹ سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹیشن جیمز میکاریہ نے کہا کہ کینیا میں ریلوے کا قیام کبھی ایک خواب تھا لیکن آج یہ ایک حقیقت کی شکل دھار چکا ہے۔ دوسری جانب ممباسہ اور نیروبی ریلوے کے قیام سے مقامی سطع پر پچاس ہزار لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں ہیں اور مقامی سطع پر چار سو سے زائد کنٹریکٹرز کو بہتر روزگار کے مواقع میئسر آئین ہیں ۔
چئیرمین برائے سٹینڈرڈ بینک آف ساﺅتھ افریقہ نے کہا ان پراجیکٹس کی مدد سے مقامی لوگوں کی زندگی میں بنیادی تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔ اور اس ضمن میں امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ پروگرام کی تکمیل سے لوگوں کی زندگیاں مزید بہتری کی جانب گامزن ہوگی۔ جیسے چین لوگوں کی زندگیوں کو بہتری کیا جانب کرنے کے حوالے سے پر جوش ہے اسی طرح افریقہ مضبوطی کا خواہاں ہے۔ اور چین کی مدد سے آج افریقی ممالک ڈیویلپمنٹ کو یقینی بنا رہے ہیں ۔ اس تناظر میں افریقی ممالک عالمی معیشت میں بھر پور کردار ادا کرنے کے لیے پر عزم ہیں ۔ دوسری جانب چین اور افریقہ نے بیلٹ اینڈ روڈ پروگرام کیساتھ ساتھ باہمی اور دو طرفہ تعاون کے حوالے سے جو معاہدات کیئے ہیں انہیں دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ چین کس قدر سنجیدگی سے افریقی ممالک کو مشترکہ مفادات اور مشترکہ ڈیولپمنٹ کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہے۔
چین افریقی ممالک کے لیے باہمی تعاون کےساتھ ساتھ انرجی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ افریقہ مستحکم انداز میں ڈیویلپمنٹ کو یقینی بنا سکیں ۔کینیا ان ساتھ افریقی ممالک میں شامل ہوچکا ہے جو ایشئین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کا حصہ بن چکا ہے۔ حال ہی میں چین نے سینیگال اورروانڈا کیساتھ بیلٹ اینڈ روڈ پروگرام کے حوالے باہمی یادداشتی سمجھوتہ پر دستخط ثبت کیئے ہیں ۔ اور اسی ضمن میں ماریشس کے ساتھ ممکنہ طور پر اس معاہدہ پر جلد رضامندی ہو جائیگی۔ افریقہ اکنامک ریسرچ کنسورشیم کے ڈائریکٹرلیما نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ پروگرام سے افریقی ممالک میں خوشحالی کے اثرات جلد سامنے آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ افریقی ممالک اقتصادی عوامل کے حوالے سے چین کی طرف پر امید انداز میں دیکھ رہے ہیں کیونکہ چین افریقہ تعلقات باہمی مفادات اور برابری کی سطع پر طرفین کے لیے یکساں انداز میں مشترکہ مفادات کو یقینی بنانے کے لیے تشکیل دئیے گئے ہیں ۔
اور امید ظاہر کی ج ارہی ہے کہ چین افریقہ تعاون فورم کے حوالے سے منعقدہ بیجنگ کانفرنس 2018طرفین میں مزید بہتری کے حوالے سے اہم ترین سنگِ میل ثابت ہوگا۔،اور مستقبل میں چین اور افریقہ مشترکہ مفادات پر مبنی کمیونٹی کے قیام کو یقینی بنائیں گے۔ واضح رہے کہ چین افریقہ تعاون فورم کے حوالے سے بیجنگ کانفرنس 3-4ستمبر کو منعقد ہو رہی ہے۔ اور امید ظاہر کیا جا رہی ہے اس کانفرنس کے انعقاد سے افریقی ممالک کی ڈیویلپمنٹ کے حوالے سے ایک نئے باب کا آغاز ہوگا،۔اور بیلٹ اینڈ روڈ پروگرام کی تکمیل کیساتھ ساتھ مستحکم ڈیویلپمنٹ ایجنڈا برائے 2030 اور افریقن یونین کا ایجنڈا 2063 اہم ترین کامیابیاں حاصل کریں گی یوں بیجنگ کانفرنس 2018چین افریقہ تعاون کی نئی جہتوں کے حوالے سے ایک نتاریخی سنگِ میل ثابت ہوگا۔ اور طرفین کو مشترکہ ڈیویلپمنٹ کی نئی بلندیوں پر پہنچائے گا

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ