بریکنگ نیوز

جب دنیا کا امیر ترین شخص بورڈ میٹنگ میں پاجامہ پہن کر شریک ہوا

190095_521102_updates.jpg

جب دنیا کا کوئی امیر ترین شخص بورڈ میٹنگ میں پاجامہ سوٹ پہن کر شرکت کرے تو یقیناً تمام شرکاء کی نظریں اسی کی جانب مرکوز ہوجائیں گی، ایمازون کمپنی کے سی ای او جیف بیزوس نے بھی حال ہی میں یہی حرکت کی، لیکن اس کے پیچھے ایک اہم پیغام چھپا تھا۔

جیف بیزوس نے بدھ کے روز بورڈ میٹنگ میں نیلے رنگ کے پاجامہ سوٹ میں شرکت کی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

بعد ازاں انہوں نے انسٹاگرام پر نائٹ سوٹ میں بورڈ میٹنگ میں شرکت کی چند تصاویر شیئر کیں اور اس لباس کا انتخاب کرنے کی وضاحت دی۔

جیف بیزوس نے بتایا کہ ماہ ستمبر بچپن کے کینسر سے متعلق شعور اجاگر کرنے کا مہینہ ہے اور ہر سال ایمازون، بچپن کے کینسر کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کے لیے امریکی چائلڈ ہوڈ کینسر تنظیم کے ساتھ اشتراک کرتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ امریکا میں 4 سے 14 سال کے درمیان ہونے والی اموات کی دوسری بڑی وجہ بچپن میں کینسر ہونا ہے۔

جیف بیزوس نے لکھا کہ آج دنیا بھر میں ایمازون سے منسلک افراد پاجامہ سوٹ پہن کر کام کریں اور کینسر سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے مشن کا حصہ بنیں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ وہ گو گولڈ باکسز کے ذریعے بھی بچپن کے کینسر کے حوالے سے آگاہی فراہم کر رہے ہیں جو سمتبر کے دوران موصول ہوسکے گا۔

آخر میں جیف بیزوس نے لکھا کہ اس سے پہلے انہوں نے کبھی بھی اپنے آپ کو پرسکون محسوس نہیں کیا جتنا، آج کی بورڈ میٹنگ میں وہ خود کو محسوس کر رہے ہیں

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ