بریکنگ نیوز

عمران خان خصوصی طیارے پر کراچی پہنچے : تبدیلی کہاں گئی

imran-khan-airplane.jpg

وزیراعظم عمران خان منصب سنبھالنے کے بعد ایک روزہ دورے پر خصوصی طیارے پر کراچی پہنچے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی طرح وزیر اعظم نے بھی اپنے اعلان کے برعکس عام فلائٹ کی بزنس کلاس استعمال نہیں کی اور خصوصی طیارہ استعمال کیا۔ چوبیس اگست کو ہونے والے کابینہ کے خصوصی اجلاس کے بعد وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا کو بریفننگ دیتے ہوئے کہا تھا کہ آج کے اجلاس میں بڑے بڑے فیصلے کئے گئے ہیں،وزیراعظم اپنا خصوصی جہاز استعمال نہیں کریں گے ،وہ فرسٹ کلاس کے بجائے کلب کلاس میں سفر کریں گے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ تمام متعلقہ عہدیداروں کا فرسٹ کلاس سفر کا استحقاق ختم کردیا گیا ہے۔

خصوصی طیارے سے کراچی پہنچنے پر گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ اس کے بعد ایئرپورٹ سے وزیرِاعظم ہیلی کاپٹر کے ذریعے مزار قائد پہنچے جہاں نیوی کے دستے نے انہیں خوش آمدید کہا۔ بعد میں وزیراعظم نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی درجکیے۔ وزیراعظم نے شہید ملت لیاقت علی خان اورمادرملت محترمہ فاطمہ جناح کی قبروں پر بھی فاتحہ خوانی کی۔

وزیرِاعظم عمران خان مزارِ قائد پہنچے بھی اور روانہ بھی ہو گئے مگر لاپتہ افراد کے اہلخانہ اور نادرا کے برطرف ملازمین احتجاج کرتے ہی رہ گئے۔ نعرے لگاتے اور اپنے وزیرِاعظم سے امید لگائے بیٹھے مظاہرین اپنے پیاروں کی بازیابی کے لئے صبح سے مزارِ قائد کے باہر جمع تھے کہ کب وزیرِاعظم عمران خان آئیں تو انھیں اپنی روداد بیان کر سکیں، مگر وہیں ہوا جو برسوں سے ہوتا آیا ہے، وزیرِاعظم مزار قائد ضرور آئے لیکن ہیلی کاپٹر کے ذریعے، لاپتہ افراد کے اہلخانہ وزیرِاعظم کی راہ تکتے رہ گئے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ