بریکنگ نیوز

گوگل نے صارفین کے ان باکس تک رسائی دینے کا اعتراف کرلیا

190467_6434132_updates.jpg

کیلیفورنیا: دنیا کے سب سے مقبول سرچ انجن ‘گوگل’ نے صارفین کے تھرڈ پارٹیز کمپنیوں کو ان باکس تک رسائی دینے کا اعتراف کرلیا۔

گوگل نے اس بات کی تصدیق امریکی قانون دانوں کو لکھے گئے ایک خط میں کی ہے جس میں گوگل نے وضاحت کی ہے کہ تھرڈ پارٹی ڈیولپرز جی میل اکاؤنٹس تک رسائی اور شئیرنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

گوگل پالیسی چیف سوسان مولیناری کی جانب سے لکھے گئے خط میں اعتراف کیا گیا ہے کہ 100 سے زائد ایپلی کیشنز جی میل اکاؤنٹس کے اِن باکس کا ڈیٹا اسکین اور شئیر کرسکتی ہیں اور ایسا اس صورت میں ممکن ہو سکے گا جب ڈیولپرز صارف کا ڈیٹا کمپنیوں سے شیئر کریں گے۔

دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد افراد گوگل کی جی میل سروس استعمال کرتے ہیں اور صارفین کا ڈیٹا تھرڈ پارٹی سے شیئر کرنے پر صارفین نے خدشات کا اظہار کیا ہے۔

اس کا مطلب یہ ہے کہ صرف ایپلی کیپش بنانے والے ڈویلپرز ہی جی میل صارفین کی ای میلز نہیں دیکھ سکیں گے بلکہ دیگر کمپنیوں کو بھی رسائی حاصل ہوگی۔

گوگل کے پالیسی چیف نے اس اقدام کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی پرائیویسی پالیسی صارفین کے لیے قابل رسائی ہے کہ وہ اس پر نظرثانی کرسکیں اور گلوگل کی جانب سے ڈیٹا شیئر کرنے سے قبل صارفین کو اس کی اجازت دینا ہوگی

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ