بریکنگ نیوز

اداکارہ شلپا شیٹھی کو ایئرپورٹ پر نسل پرستی کا سامنا

Shilpa-Shetty-Hot-Photos-1576.jpg

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی اسٹریلیا کے سڈنی ایئرپورٹ پر نسل پرستی کا شکار بن گئیں ۔
شلپا شیٹھی نے سوشل میڈیا پر تصویر پوسٹ کی اور بتایا کہ وہ سڈنی سے کنٹاس ایئرویز کے ذریعے ملبرن جارہی تھیں اُس دوران انہیں تعصب کا سامنا کرنا پڑا، ایئرپورٹ پر جب وہ اپنا بیگ چیک کرانے کاؤنٹر پر گئیں تو وہاں موجود بد مزاج خاتون نے اُن کے ساتھ جارحانہ اور غیر ضروری رویہ اپنایا۔

اداکارہ نے بتایا کہ اس خاتون نے اپنے منفی رویے کی وجہ سے میرا بیگ چیک کرنے سے انکار کردیا اور بڑے بیگ والے کاؤنٹر پر جانے کا کہا جب کہ میرا بیگ حقیقت میں آدھا خالی تھا اور ہمیں جس کاؤنٹر پر جانے کا کہا وہ کاؤنٹر 5 منٹ میں بند ہونے والا تھا تاہم ہم بغیر کوئی وقت ضائع کیے دوسرے کاؤنٹر پر پہنچ گئے اور وہاں موجود اسٹاف سے بیگ جلد چیک کرنے کی درخواست کی اور انہیں اُن کے اسٹاف کے رویئے سے بھی آگاہ کیا۔
شلپا شیٹھی نے کہا کہ میں ایئرپورٹ انتظامیہ سے درخواست کرنا چاہوں گی کہ وہ اپنے اسٹاف کو سکھائیں کہ لوگوں کے لیے مددگار ثابت ہوں اور نسل اور رنگ کی بنیاد پر تعصب کا نہ اظہار کریں

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ