بریکنگ نیوز

یوم عاشور پر اپنے حصے کا کھانا غریب بچوں کو کھلانے والے اہلکار کیلئے انعام

190517_1686598_updates.jpg

بنوں: آئی جی خیبرپختونخوا کی جانب سے یوم عاشور پر اپنے حصے کا کھانا غریب بچوں کو کھلانے والے پولیس اہلکار برکت اللہ شاہ کو نقد انعام اور تعریفی اسناد دی گئی۔

یوم عاشور پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے اور ملک بھر میں جلوسوں اور اطراف کی سیکیورٹی پر پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز کے اہلکار تعینات تھے۔

یوم عاشور کے موقع پر خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں سیکیورٹی پر معمور پولیس اہلکاروں کے لیے پولیس لائن سے کھانا فراہم کیا گیا تھا جس پر پولیس اہلکار برکت علی شاہ نے قریب ہی موجود 2 غریب بچوں کو اپنے حصے کا کھانا کھلایا تھا۔

— فوٹو: سوشل میڈیا
اس موقع پر لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی تھی جس کو سوشل میڈیا صارفین نے بے حد سراہا اور اسے پولیس کا مثبت چہرہ قرار دیا تھا۔

سوشل میڈیا پر تصویر کی شہرت کے بعد انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا کی جانب سے ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی نے سپاہی برکت اللہ شاہ کی حوصلہ افزائی کے لیے نقد انعام اور تعریفی اسناد دیں

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ