بریکنگ نیوز

غاروں کا مکین سانپ ڈھکن میں جا پھنسا

190438_4551943_updates-1.jpg

اکثر انسان سانپ سے بچتے ہیں اور اسے دیکھ کر کسی مشکل میں آنے سے محفوظ رہنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن امریکا میں سانپ کو اپنی زندگی محفوظ بنانے کے لیے انسانوں کی مدد کی ضرورت پڑگئی۔

امریکی ریاست ایریزونا میں ایک سانپ رینگتے رینگتے ایسے ڈھکن کے سراخ میں جا پھنسا جس میں سے اس کا نکلنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوگیا۔

ایسے میں کچھ افراد نے سانپ کو اس مشکل سے دو چار دیکھا اور اسے چھٹکارا دلوانے کے لیے کوشاں ہوگئے۔

اس کے لیے باقاعدہ ایک ریسکیو ٹیم کا انتظام کیا گیا جس کے بعد سانپ کو بہت دیر تک آزاد کرنے کی کوشش کی گئی لیکن ناکامی ہوئی۔

بعد ازاں اس سانپ کو ایک این جی او Phoenix Herpetological Society کے حوالے کیا گیا جس کے اہلکاروں نے 20 منٹ تک اس کو آزاد کروانے کی کوشش کی، اس دوران سانپ کو محفوظ رکھنے کے لیے اسے احتیاط سے نکلا گیا پھراسے ببل باتھ بھی دی گئی تاکہ جراثیم سے تحفظ فراہم ہو۔

این جی او کے فیس بک پیج پر اس کی تصاویر بھی پوسٹ کی گئیں اور اس کے علاج کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا تاہم سانپ کی حالت درست ہونے کے بعد اسے چھوڑ کردیا گیا۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ