بریکنگ نیوز

قومی کرکٹرز کا افغان پریمیئر لیگ میں شرکت کیلئے این او سی جاری کرنے کا مطالبہ

190531_8440605_updates.jpg

لاہور: قومی کرکٹرز نے افغان پریمیئر لیگ میں شرکت کے لیے نو آبجیکشن سرٹیفکٹ ( این او سی) نہ ملنے پر کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرلیا اور مطالبہ کیا ہے کہ لیگ کھیلنے کی اجازت دی جائے۔

ذرائع کے مطابق 5 اکتوبر سے شروع ہونے والی افغان پریمیئر لیگ میں شرکت کے لیے کرکٹر کامران اکمل اور محمد عرفان نے پی سی بی سے رابطہ کیا اور مطالبہ کیا کہ این او سی جاری کرتے ہوئے کھلاڑیوں پر لیگ میں شرکت نہ کرنے سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کی جائے۔

کرکٹرز نے مطالبہ کیا کہ افغان پریمیئر لیگ کا حصہ بننے کے لیے انہیں این او سی جاری کیے جائیں اور این او سی کے حوالے سے بورڈ کو پالیسی واضح کرنی چاہیے۔

پی سی بی نے موجودہ کھلاڑیوں کو افغان پریمیئر لیگ کھیلنے سے روک دیا

کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ این او سی کے حوالے سے غیر یقینی صورت حال کی وجہ سے نقصان کھلاڑیوں کا ہوتا ہے۔

یاد رہے کہ پی سی بی نے افغان پریمیئر لیگ میں ان ایکشن کھلاڑیوں کو شرکت سے روک دیا تھا اور کہا تھا کہ صرف ریٹائرڈ کھلاڑی ہی لیگ کا حصہ بن سکتے ہیں۔

پی سی بی کے فیصلے سے وہاب ریاض، سہیل تنویر، محمد عرفان، فہیم اشرف، محمد حفیظ، کامران اکمل اور افتخار احمد افغان پریمیئر لیگ سے آؤٹ ہوگئے اور ریٹائرڈ کرکٹرز میں سے صرف شاہد آفریدی کا لیگ سے معاہدہ ہے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ