بریکنگ نیوز

شیخ رشید اپنے بھتیجے کی انتخابی مہم چلا رہے ہیں

187748_2118291_updates.jpg

شیخ رشید احمد اپنے بھتیجے کی انتخابی مہم چلا رھے ہیں
تجزیہ طاہر ملک
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد گزشتہ قومی انتخابات میں راولپنڈی کے دو حلقوں سے قومی اسمبلی کے امیدوار تھے لیکن انہوں نے یہ انتخاب عوامی مسلم لیگ کے انتخابی نشان قلم دوات پر لڑا ۔ایک حلقے میں مسلم لیگ ن کے امیدوار حنیف عباسی کے نا اھل ھونے کی بنا پر انتخابات ملتوی ھو گئے اب آئندہ ھونے والے ضمنی انتخابات میں راولپنڈی کی اس نشست پر ان کے بھتیجے راشد شفیق تحریک انصاف کے ٹکٹ پر امیدوار ہیں ٹی وی ٹاک شوز میں بڑی سیاسی جماعتوں میں موروثیت کے خلاف آواز بلند کرنے والے شیخ رشید راولپنڈی کی اس نشست پر اپنے بھتیجے کو رکن اسمبلی منتخب کروانا چاھتے ہیں ۔شیخ راشد اس سے پہلے بھی ضمنی انتخابات میں حصہ لے چکے ہیں لیکن وہ کامیاب نہ ھو سکے ۔قومی اسمبلی کے اس حلقے سے 2013 کے انتخابات میں عمران خان حنیف عباسی کو شکست دے کر رکن اسمبلی منتخب ھوئے ۔اور 2008 میں شیخ رشید اس حلقے سے حنیف عباسی کے مقابلے میں شکست کھا گئے تھے ۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اپنے بھتیجے کی انتخابی مہم میں بھر پور حصہّ لے رھے ہیں وہ کارنر میٹنگ سے خطاب کے دوران ریلوے میں ھزاروں خالی آسامیوں کی بے روزگار نوجوانوں کو ترغیب دے رھے ہیں ۔ترقیاتی کاموں کا جال بچھانے کی بھی ترغیب دے رھے ھیں یہ سب اقدامات الیکشن کمیشن کے انتخابی ضابطہ اخلاق کی کھلی اور سرعام خلاف ورزی ھے مگر الیکشن کمیشن سو رھا ھے اس سے قبل قومی انتخابات میں شیخ رشید احمد کی انتخابی مہم کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار کے راولپنڈی کے ایک ھسپتال کے شیخ رشید احمد کے ھمراہ دوری پر بھی تنقید ھوئی تھی دیکھئے یہ معاملہ اب کیا رخ اختیار کرتا ھے

طاہر ملک

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ