بریکنگ نیوز

پاکستان میں موجود غیرملکی سفارت خانوں میں فون ٹیپ ہونےکاانکشاف

WhatsApp-Image-2018-09-27-at-1.49.01-PM-530x480.jpeg

بعض ممالک کی جانب سے پاکستان کی حساس معلومات اکٹھی کرنے کا انکشاف ہواہے۔غیرملکی سفارتخانوں میں موبائل فون ٹیپ کرنے کے آلات نصب کردئے گئے۔
اسلام آباد کے ڈپلومیٹک انکلیومیں بعض ممالک کے سفارتخانوں میں موبائل فون ٹٰیپ کرنے کے آلات نصب کررکھے ہیں۔ پاکستانی سرکاری حکام کی موبائل فون پر گفتگو اور ایس ایم ایس کو مانیٹر کیا جارہا ہے۔کابینہ ڈویژن نے سرکاری افسران کیلئے موبائل فون پرگفتگو سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ریڈ زون میں واقع سرکاری دفاترکے افسران موبائل فون کا کم سے کم استعمال کریں۔ موبائل فون پرحساس نوعیت کی گفتگو سے بھی اجتناب کیا جائے۔

خفیہ اورحساس نوعیت کی معلومات کےلئے ایس ایم ایس بھیجنے سے بھی روک دیا گیا۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ اہم اورحساس نوعیت کی معلومات کے تبادلے کے لئے لینڈ لائن فون کا استعمال کیا جائے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ