بریکنگ نیوز

شہرہ آفاق ناول تنہائی کے سو سال

42504776_437775306630077_3447436494627667968_n.jpg

تبصرہ نگار وسیم تارڑ

اور امن ہمیشہ سے ادب کا بنیادی موضوع رہا ہے. گیبریل گارشیا مارکیز کا شہرہ آفاق ناول تنہائی کے سو سال بھی اسی وسیع موضوع کا احاطہ کرتا ہے. یہ جنگ کی تباہ کاریوں، کمزور ہوتے ہوئے انسانی رشتوں اور پامال ہوتے ہوئے انسانی تقدس کی داستان ہے. ناول ایک ایسی پسماندہ اور ویران بستی ماکوندو کے گرد گھومتا ہے جسے جنگ نے مزید ویران بنا دیا ہے.
مصنف نے معروف لاطینی طرز ادب میجیکل فکشن کے ذریعے انتہائی خوبصورتی سے یہ بتایا ہے کہ جنگ کس طرح بربادی کی داستانیں رقم کرتی ہے اور انسان میں یاسیت اور تنہائی کو جنم دیتی ہے اور انسان نا صرف مروجہ اخلاقیات کی حدیں پھلانگ دیتا ہے بلکہ اس کے اندر کی وحشت، درندگی اور بربریت عود کر آتی ہے.
ناول میں عورت اور مرد کے جنسی ملاپ کو بھی دل چسپ پہلو سے دکھایا گیا ہے جو ایک فطری عمل ہے. یہ بوئندہ خاندان کی ایک سو سالہ تنہائی اور شب خوابی کو دکھاتا ہے، چار نسلیں جس کا شکار ہیں. بوئندہ خاندان کے تقریباً تمام کردار انتہائی دلچسپ ہیں جو قاری کو اپنے اردگرد گھومتے محسوس ہوتے ہیں. ناول 1980 کی دہائی میں شایع ہوا اور مصنف کو نوبل انعام سے نوازا گیا.

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ