بریکنگ نیوز

مسلم لیگ (ن) کے صدر نے رانا مشہود کے بیان کا نوٹس لے لیا: نواز شریف

176114_2377836_updates.jpg

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے رانا مشہود کے بیان کا نوٹس لے لیا ہے۔

احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کے دوران نواز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ رانا مشہود کے بیان پر آپ کیا کہیں گے، جس پر انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اس پر نوٹس لے چکے ہیں۔

سابق وزیراعظم نے شعر کی صورت میں ردعمل دیتے ہوئے کہا: غالب ہمیں نہ چھیڑ کہ پھر جوش اشک سے، بیٹھیں ہیں ہم تہیہ طوفاں کیے ہوئے۔

نواز شریف نے صحافیوں کو کہا میرا ذہن کسی اور کیفیت میں ہے اور آپ مجھ سے سیاسی سوال پوچھ رہے ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ سے ن لیگ کے معاملات کافی حد تک ٹھیک ہوگئے،رانا مشہود کا انکشاف

صحافی نے سوال کیا، رانامشہود کا بیان پارٹی پالیسی تھی یا کچھ اور جس پر انہوں نے کہا آپ اس بارے میں بہتر جانتے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز جیو نیوز سے خصوصی بات کرتے ہوئے رانا مشہود نے دعویٰ کیا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ سے (ن) لیگ کے معاملات کافی حد تک ٹھیک ہوگئے ہیں اور اداروں کے تِھنک ٹینک کو احساس ہوتا جارہا ہے کہ شہباز شریف وزیراعظم کے لیے بہتر چوائس تھے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ