بریکنگ نیوز

میگا اسٹارامیتابھ بچن بھی جنسی ہراسانی کے الزام کی زد میں

191439_2557937_updates.jpg

بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن بھی جنسی ہراسانی کے الزام کی زد میں آگئے ہیں۔

بالی وڈ میں ان دنوں ’می ٹو‘ کی مہم زور شور سے جاری ہے اور برے بڑے اداکاروں اور ہدایت کاروں پر جنسی ہراسانی کا الزام لگ چکا ہے۔

نانا پاٹیکر سے شروع ہونے والا سلسلہ اداکار الوک ناتھ ، ہدایت کار وکاس بہل اور ساجد خان سے ہوتا ہوا اب امیتابھ بچن تک پہنچ گیا ہے۔

بالی وڈ اداکار سلمان خان کے مشہور رئیلٹی شو’ بگ باس‘ کے چھٹے سیزن میں شریک رہنے والی ہیئر اسٹائلسٹ سپنا موتی بھونانی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ امیتابھ بچن کا ’می ٹو‘ مہم کی حمایت کرنا اس وقت کا سب سے بڑا جھوٹ ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب فلم ’پنک‘ ریلیز ہوئی اور ختم بھی ہوگئی اور بہت جلد آپ کا سماجی کارکن بننے کا تاثر بھی ختم ہوجائے گا اور آپ کی حقیقت جلد سامنے آئی گی۔

ایک اور ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ میں نے امیتابھ بچن کی جنسی زیادتیوں کی بہت سی کہانیاں خود سنی ہیں اور مجھے امید ہے کہ متاثرہ خواتین سامنے آئیں گی کیوں کہ امیتابھ کی مناقفت بہت تھکا دینے والی ہے۔

ہیئر اسٹائلسٹ کی ٹوئٹس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا ہے اور شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

بعض ٹوئٹر صارفین نے ہیئر اسٹائلسٹ کے بیان کو سستی شہرت کا حصول قرار دیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں امیتابھ بچن نے اپنی سالگرہ کے موقع پر ایک پیغام میں کہا تھا کہ کسی بھی خاتون کو بالخصوص کام کی جگہ پر کسی قسم کی بدتمیزی اور غلط رویے کا نشانہ نہیں بنانا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایسے واقعات فوری طور پر انتظامیہ کے نوٹس میں آنے چاہئیں اور اس پر ضروری اقدامات اٹھائے جانے چاہئیں

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ