بریکنگ نیوز

انسٹاگرام پوسٹس کیلئے بھی ٹیپنگ فیچر آزمائشی مراحل میں

191406_1230393_updates.jpg

انسٹاگرام اسٹوریز میں ٹیپ فیچر کی مدد سے اگلی اسٹوری کو دیکھنے کی سہولت تو موجود ہے لیکن انسٹاگرام پوسٹس دیکھنے کے لیے صارف کو اسکرول کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے، ایسے میں امکان ہے کہ جلد ہی ٹیپنگ فیچر پوسٹس کے لیے بھی پیش کردیا جائے گا۔

ٹیکنالوجی ویب سائٹ ٹیک کرنچ کے مطابق انسٹاگرام کمپنی انسٹا پوسٹ کے لیے بھی ٹیپنگ فیچر کی سہولت فراہم کرنے والی ہے جس کی مدد سے صارف کو بار بار اسکرول اور بیک کلک کرنے سے چھٹکارا مل جائے گا۔

یعنی جس طرح انسٹاگرام اسٹوریز ٹیپ کرنے سے بغیر بیک کلک کیے خودبخود سامنے آجاتی ہیں، ویسے ہی پوسٹ کے لیے بھی ٹیپنگ فیچر شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انسٹاگرام کمپنی کے ترجمان نے ٹیک کرنچ ویب سائٹ کو یقین دہانی کروائی کہ پوسٹس کے لیے بھی ٹیپنگ فیچر آزمائشی مراحل میں ہے، ہماری ہمیشہ یہی کوشش ہے کہ صارفین کے لیے بہتر سے بہتر خدمات انجام دے سکیں اور ان کی آسانی کا خیال رکھیں۔

کمپنی کے مطابق انسٹا پوسٹس کے لیے ٹیپنگ فیچر کی آزمائش کا سلسلہ جاری ہے اور جیسے ہی اس پر کام مکمل کرلیا جائے گا، اس سے تمام صارفین مستفید ہوسکیں گے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ