بریکنگ نیوز

میرا کو اپنے ہی وکیل کا قانونی نوٹس، اداکارہ نے بھی انوکھا جواب دے دیا

meera-hollywood-actor.jpg

اداکارہ میرا کو ان کے اپنے ہی وکیل نے چیک باؤنس ہونے پر قانونی نوٹس بھیج دیا جس کا میرا نے بھی انوکھا جواب دیا۔

میرا کو ان کے اپنے وکیل کی جانب سے قانونی نوٹس موصول ہوا ہے۔ ایڈوکیٹ بلخ شیر کھوسہ ایڈووکیٹ نے اداکارہ میرا کو چیک باؤنس ہونے کے بعد لیگل نوٹس بھیجا۔

ایڈوکیٹ بلخ شیر کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا نے کیس کی فیس کی مد میں 15 لاکھ روپے دینے تھے تاہم اداکارہ کی جانب سے دیے گئے چیک اکاؤنٹ میں مطلوبہ رقم نہ ہونے کی وجہ سے باؤنس ہوگئے۔

میرا نے اس قانونی نوٹس کے جواب میں انوکھی منطق اپنائی اور ایڈوکیٹ بلخ شیر کو کہا کہ آپ میرے وکیل ہیں اب آپ ہی میرے خلاف اپنے بھیجے گئے اپنے لیگل نوٹس کا جواب دیں۔

خیال رہے کہ ایڈوکیٹ بلخ شیر ‘میرا – عتیق الرحمٰن شادی کیس’ میں ان کے وکیل تھے۔

اداکارہ میرا اس سے قبل بھی اپنے بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتی رہی ہیں۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ