بریکنگ نیوز

دپیکا اور رنویر کی شادی میں بالی وڈ سے کون کون شریک ہوگا؟

192064_8312540_updates.jpg

یوں تو بالی وڈ کی نامور اور پسندیدہ جوڑی دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے آئندہ ماہ شادی کی خوشخبری سب کو سنا دی ہے لیکن پرستار اس شادی سے متعلق ہر چھوٹی بڑی تفصیل جاننے کے لیے پُرجوش ہیں۔

دپیکا اور رنویر نے 21 اکتوبر کو اپنی شادی کا باقاعدہ اعلان سوشل میڈیا پر دعوت نامہ پوسٹ کرکے کیا تھا۔

بالی وڈ کی اس اداکار جوڑی کی شادی کا کارڈ انگریزی اور ہندی زبانوں میں تھا، جس میں شادی کی تاریخ 14 اور 15 نومبر 2018 درج ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا اور رنویر اٹلی کی کومو جھیل پر شادی کے بندھن میں منسلک ہوں گے، جس میں صرف قریبی عزیز و اقارب شامل ہوں گے۔

بعد ازاں یکم دسمبر کو ممبئی میں دپیکا اور رنویر کی شادی کی استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں بالی وڈ اسٹارز سمیت دیگر نامور شخصیات مدعو ہوں گے۔

انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اٹلی میں شادی کی تقریبات کے لیے دپیکا کی جانب سے شاہ رخ خان اور فرح خان جب کہ رنویر کی جانب سے سنجے لیلا بھنسالی اور ارجن کپور کی شرکت متوقع ہے۔

رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان اور فرح خان دپیکا پڈوکون کے بہت قریبی دوست ہیں کیونکہ ان کا ماننا ہے کہ بالی وڈ فلم نگری میں ان دونوں کی وجہ سے ہی ان کا نام بنا ہے۔

واضح رہے کہ دپیکا کی پہلی بالی وڈ فلم ’اوم شانتی اوم‘ تھی جس میں انہوں نے کنگ خان کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے تھے جب کہ فلم کی ہدایات فرح خان نے انجام دی تھیں

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ