بریکنگ نیوز

بجلی کے نئے نرخوں کی تفصیل جاری

electricity1-640x480-640x480.jpg

اسلام آباد: گیس کے بعد بجلی کو صارفین کی جیبیں خالی کرانے کا ذریعہ بنالیا گیا۔حکومت نے اپنے پہلے سو دنوں میں دوسری بار بجلی کے نرخ بڑھا دیئے

عوام پربجلی گرانے کے بعد بجلی کے نئے نرخوں کی تفصیل بھی جاری کردی گئیں، گھریلو صارفین کے لیے بجلی مزید 2 روپے ستر پیسے تک مہنگی کردی گئی

جبکہ کمرشل صارفین کیلئے بھی بجلی کے نرخ 3 روپےساٹھ پیسے فی یونٹ تک بڑھا دیئے گئے۔

پاور ڈویژن کی طرف سے جاری کردہ بجلی کے نئے ریٹ کے مطابق ماہانہ 300 یونٹ بجلی خرچ کرنے والوں کیلئے 10 روپے 20 پیسے فی یونٹ کا نرخ برقرار رہے گا۔

جبکہ 301 سے 700 یونٹ کیلئےریٹ 1 روپے 60 پیسےاضافے کے بعد فی یونٹ17 روپے 60 پیسے تک پہنچ گیا ہے۔

اسی طرح 700 سے زائد یونٹ کے گھریلو صارفین کے لیے نرخوں میں 2 روپے 70 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔

یوں ان کا نیا ریٹ 18 روپے سے بڑھ کر 20 روپے 70 پیسے ہوگیا ہے۔

جبکہ کمرشل صارفین کے لیے زیادہ سے زیادہ ٹیرف 18 سے بڑھ کر 21 روپے 60 پیسے فی یونٹ ہو جائے گا۔

صنعتی صارفین کیلئے بجلی کے نرخوں میں 84 پیسے فی یونٹ تک اضافہ کیا گیا ہے۔

بجلی کے بلک صارفین کے لیے زیادہ سے زیادہ ٹیرف 21 روپے 60 پیسے فی یونٹ مقرر کیا گیا ہے۔

زرعی صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں 3 روپے 68 پیسے فی یونٹ تک اضافہ کیا گیا ہے۔ تاہم ٹیوب ویل کا نرخ 6 روپے 15 پیسے کم ہوجائے گا

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ