بریکنگ نیوز

جنونیت کا جن

download-7.jpg

” جنونیت کا جن”
تحریر ثاقب ملک

جانورانہ، جنگلی جنون پر مبنی مذہبی انتہا پسندی کے تین باوے ہیں.

1. بڑے اسٹارز والے خاکی جنہوں نے اس جن کو پیدا کیا، اسے پالا پوسا اور اسکی متشددانہ تربیت کی. پھر جب یہ جن زیادہ بدتمیز ہوکر مالکوں کو کاٹنے لگا تو ہزاروں لاشوں کی قربانیاں دیکر اسکے زیادہ بدتمیز حلقے کو ختم کیا. لیکن چھتری کو سر سے ہٹایا نہیں.

2. رائٹ ونگ کی منافقانہ انٹیلیجنسا جسے میں جاہلجنسیا کہتا ہوں. اس مکروہ، دوغلے اور سفلی کردار و اخلاق پر مبنی نام نہاد دانشورانہ طبقے نے ذہنی اور فکری اندھے، گونگے اور بہرے جانوروں کو مجاہد، غازی اور صوفی بنا کر پیش کیا اور ابھی تک اسی مکروہ دھندے میں مصروف ہے.

3. ووٹوں کے نشئی، طوائف نما وثزن لیس سیاست دان اور سیاسی پارٹیاں جنہوں نے چند نشستوں اور پبلک گیلری کے لئے اوپر کے دو طبقوں کے فرامین پر عمل درآمد کرتے ہوئے اپنی چند روزہ موج میلے کی سلطنتوں کا آنگن سجایا. یہ گدھ اب بھی اسی گٹر میں بہہ رہے ہیں.

اسکا ایک ہی حل ہے کہ اللہ تعالیٰ اور اسکے نبی کریم کے پیارے دین کی حرمت پر مکمل اسٹینڈ لیا جائے اور ان فتنہ و فساد والے خدا کے معتوب طبقے کو سزا دی جائے.

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ