بریکنگ نیوز

شاہ رخ خان کا وارڈ روب میرے گھر سے بڑا ہے (عامر خان)

IMG_20181114_131511.jpg

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے شاہ رخ خان کو خود سے بھی بڑا اسٹار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہ رخ کا وارڈروب (الماری) میرے پورے گھر سے بڑا ہے۔

اداکارعامر خان نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ میں خود کو اسٹار نہیں مانتا، لیکن بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بہت بڑے اسٹار ہیں، ان کی ہر بات اسٹاروالی ہے ، وہ نہ صرف پرکشش ہیں بلکہ ان کے کپڑوں کا انتخاب بھی بہت اعلیٰ ہے۔

عامرخان نے دیوالی کا ایک دلچسپ واقعہ بتاتے ہوئے کہا دیوالی پرمیں نے بہت عام سی ٹی شرٹ اورپینٹ پہنی تھی جو کافی پرانی تھی۔ عامر خان نے کہا جب میں شاہ رخ خان کے گھر گیا تو انہوں مجھے اپنا وارڈ روب دکھایا جومیرے پورے گھرسے بہت بڑا تھا۔(وارڈ روب ایک بڑے سائز کی الماری کو کہا جاتا ہے)۔

عامرخان نے کہا کہ وارڈروب میں ان کے کپڑے بہت سلیقے سے رکھے ہوئے تھے، اس کے علاوہ شاہ رخ کے سوٹ، جوتے ہر چیز بہت اچھی تھی۔ شاہ رخ خان کا وارڈ روب دیکھ کر میں نے ہنستے ہوئے کہا ’واہ! یہ ہوتا ہے اسٹارکا گھر، میرا ایسا نہیں ہے، میرا سب کنفیوژن ہے‘۔

واضح رہے کہ عامر خان نے شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’زیرو‘ کے ٹریلر کی تعریف کرتے ہوئے فلم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ