بریکنگ نیوز

خاتون نے دلہن بن منگیتر کی آخری خواہش پوری کردی۔

IMG_20181117_171842.jpg

جکارتہ: انڈونیشیا میں ایک خاتون نے دلہن بن کر طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے منگیتر کی آخری خواہش پوری کردی۔

گزشتہ ماہ 29 اکتوبر کو انڈونیشیا میں ایک طیارہ اڑان کے کچھ ہی دیر بعد سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں عملے سمیت 189 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے تھے۔

ان ہی بدقسمت افراد میں 26 سالہ ڈاکٹر ریو ناندا بھی شامل تھے جن کی کچھ ہی روز بعد شادی تھی، ان کی منگیتر انتان سیری نے سانحے کے بعد خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں بتایا کہ وہ 13 سال سے ایک دوسرے کو جانتے تھے اور جلد ہی رشتہ ازواج میں منسلک ہونے والے تھے۔انتان سیری نے بتایا کہ ان کے منگیتر جکارتہ کے ایک سمینار میں شرکت کے لیے گئے اور واپسی پر ان کا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، جاتے ہوئے انہوں نے مذاق میں ایک بات کہی کہ اگر مجھے آنے میں تاخیر ہوجائے تو وہ عروسی لباس پہنیں، میک اپ کرکے پوری دلہن بنیں اور پھر اپنی تصاویر بھیج دیں۔

انتان کے بقول انہیں معلوم نہیں تھا کہ یہ مذاق ایک سنجیدہ بات میں تبدیل ہوجائے گا، حادثے کی خبر ان پر قیامت بن کر برسی لیکن پھر بھی انہوں نے منگیتر کے طے شدہ دن تک نہ آنے کی صورت میں اپنے محبوب کی دلہن بننے کی خواہش کو پورا کیا۔

خاتون نے بتایا کہ اتوار کے روز سب دوستوں اور رشتہ داروں کو بلا کر انہوں نے خود کو دلہن کی طرح تیار کیا، پھر تصاویر بنوائیں اور اپنے منگیتر کی خواہش کو پورا کرکے ایک خوبصورت پیغام دوسروں تک پہنچایا۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ