بریکنگ نیوز

عالمی انٹر نیٹ کانفرنس نے قدیم چینی شہرکو مستقبل کی دنیا میں بدل دیا

W020180929322180477879.jpg

5ویں عالمی انٹر نیٹ کانفرنس کا انعقاد رواں ماہ نومبر7-9کے دوران مشرقی چین کے صوبے وئیشان میں کیا گیا، یوں کانفرنس کے انعقاد سے رواں سال کے حوالے سے بہت سے حیران کن عوامل سامنے آئے، کیا آپ کسی ایسے ہوٹل کا اندازہ لگا سکتے ہیں جو فرنٹ اور ریسیپشن کی سہولیات کے بغیر فعال ہو، اس ضمن میں ویئشان کے خوبصورت اور دلفریب گاﺅں کے نزدیک عالمی انٹر نیٹ کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے ایک ہوٹل میں مصنوئی زہانت کے آلات سے مزن پانچ ایسے ہوٹل کمرے تیار کیئے گئے جو عوام کو جدید سمارٹ سروسز فراہم کرنے کا ایک انوکھا موقع فرہم کریگیں، اس ضمن میں اس ہوٹل کو جدید ٹیکنالوجیز کی مدد سے جدید سہولیات سے ہم آہنگ کیا گیا ہے،اس ہوٹل کی بکنگ اور سہولیات سے استعفادہ حاصل کرنے کے لیے صارفین اور کسٹمرز آن لائن طریقوں سے اپنی بکنگ کر سکتے ہیں اور اپنے آئی کارڈ اور چہرے کی شناخت سے ہوٹل میں موجود بک کیئے گئے کمروں تک سہولت حاصل کر سکتے ہیں اس حوالے سے ژیجیانگ کمپنی کے مینجر جنہوں نے اس ہوٹلز کے سمارٹ رومز کی سروسز مہیا کی ہیں ان کا کہنا ہے کہ ان سمارٹ رومز کا تمام تر میکنیزم ایک خودکار سسٹم کے زریعے استوار کیا گیا ہے، کسٹمرز آن لائن بکنگ کے زریعے سے رجسٹریشن کروائیں گے اور ہوٹل پہنچنے پر ایک خود کار طریقے سے ہی اپنے متعلقہ رجسٹریڈ کمروں تک پہنچے گے ارو انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا ہوگا۔ اس ہوٹل میں موجود جدید سہولیات کے حوالے سے کسٹمرز آن لائن بکنک کے زریعے سے یہاں پر مختص کمروں میں پہنچے گیے تو انکے رجسٹرڈ کمروں کی آٹو میٹک لائٹس جل اٹھیں گی اس طرح انہیں ہوٹل پہنچنے پر معلوم ہو جایگا کہ انہوں نے آن لائن بکنگ سے کون سا کمرہ بک کیا ہوا ہے، اس ضمن میں اگر کمرہ ڈھونڈنے کے حوالے سے آنیوالا کسٹمرپھر بھی کنفیوز اور پریشان ہوتا ہے تو ہوٹل میں استعادہ خود کار لائیٹنگ سسٹم کسٹمرز کو انکے متعلقہ کمروں تک رہنمائی کرتا ہے، ہوٹل کے کمرے تک پہنچنے پر دروازے پر موجود چہرے کی شناخت سے متعلق سسٹم کے زریعے سے انکی پہچان ہوگی اور وہ کمرے میں موجود جدید اپلائیسنسز کی مدد سے لطف اندوز ہو سکیں گے، واضح رہے کہ وہئشان چین کا ایک قدیم ترین گاﺅں ہے جو اپنے قدرتی مناظر کی خوبصورتی کے حوالے سے چین بھر میں مشہور ہے ، ایک ہزار سال سے قدیم اس گاﺅں کو عالمی انٹر نیٹ کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے جدید انٹر نیٹ ٹیکنالوجیز کی جدید اپلائینسز سے مزین کیا گیا ہے اور ان جدید انٹر نیٹ سہولیات کی مدد سے صارفین جدید عملی انٹر نیٹسمارٹ اپلائینسز سے استعفادہ حاصل کر سکتے ہیں ۔اس طرح سے مستقبل میں جدید سمارٹ لائف سٹائل کی ایک خوبصورت جھلک اس گاﺅں اور اس گاﺅں میں موجود ہوٹلز کے سمارٹ رومز میں دیکھی جا سکتی ہے۔ دنیا میں 5Gٹیکنالوجی کا دور شروع ہو رہا ہے، اور دنیا میں انٹر نیٹ ٹیکنالوجیز کا نیٹ ورک ریٹ 4Gکے مقابلے میں 10-100گنا تیز ہے، اس تیز ترین ٹیکنالوجی اور انٹر نیٹ سمارٹ نیس کی مدد سے 1Gigabyteڈیٹا کی حامل ایک فلم کو صرف ایک سیکنڈ میں انٹر نیٹ سے ڈاﺅن لوڈ کیا جا سکتا ہے، اس ضمن میں چین کی موبائل برانچ ژیجیناگ کی سمارٹ کمپنی ٹونگسیک کے جنرل مینجرشین جیاندونگ نے کہا ہے کہ 5Gٹیکنالوجی کی مدد سے صارفین انٹر نیٹ رفتار اور سمارٹ ایکٹیویٹی کو ایک نئے تیزترین انداز میں مستفید ہونگے، لوگ بڑی سے بڑی موویز اورڈاکیومینٹریز کو ایک سیکنڈ میں ڈاﺅن لوڈ کر سکیں گے، عالمی انٹر نیٹ کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے چائینہ موبائل کی ژی جیانگ برانچ اس عالمی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے اس علاقے میںاپنی نئی اور جدید 5Gٹیکنالوجی کے حوالے سے ایک نمائش کا بھی انعقاد کر رہی ہے۔ مشرقی چین کے اس قدیم گاﺅں کو یہ اعزاز پانچویں بار حاصل ہو رہا ہے جہاں پر عالمی انٹر نیٹ کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے، وئیشان اس کانفرنس کے انعقاد سے قبل صرف سیاحت، کلچر اور ڈاما صوسائیٹی کے حوالے سے شہرت رکھتا تھا، اس حوالے سے کیمونسٹ پارٹی آف چائینہ کے سیکرٹری برائے تونگ جیانگ میونسپل کمیٹی شینگ یونگ نے کہا کہ وئیشان گزشتہ ایک ہزار سال سے قائم قدیم چینی گاﺅں ہے جو ماضی میں سیاحت اور ثقافت کے حوالے سے اپنی پہچان رکھتا تھا تاہم آج دنیا اسے قدیم گاﺅں کو ڈیجیٹل میعشت، انٹر نیٹ کی جدید اور سمارٹ اپلائیسنز کے حوالے سے جانتی ہے اور سمارٹ انٹر نیٹ ٹیکنالوجی اس گاﺅں کی آج ایک مستقل پیچان بن چکی ہے۔ انتظامی سطع پر مناسب ایڈجسٹمنٹ ڈیویژن کی مدد سے ٹونگ جیانگ کی جانب سے جدید سائنس اور جدت پرازی سے متعلق ایک ایریا مختص کیا ہے جو شہر کو چار نمایا ں معیشتوں اور جدید زونز سے منسلک کرتا ہے2021کے حوالے سے ایک اندازے کیمطابق اس علاقے کا GDPٹونگ جیانگ کے مجوعی GDPکا 80فیصد بن جائے گا، 2014میں جب پہلی مرتبہ عالمی انٹر نیٹ کانفرنس کا انعقاد اس گاﺅں میں کیا گیا تو وئیشان میں صرف بارہ ایسی کمپنیز تھیں جو انٹر نیٹ تک استطاعت رکھتی تھیں اور انکی ڈیجیٹل میعشت تک استطاعت تھی، لیکن رواں سال2018کی تیسری سہ ماہی تک، آج ااس علاقے میں پانچ سو کمپنیز انٹر نیٹ کی حامل ہیں ، گزشتہ پانچ سالوں میں اس علاقے کی روائیتی صنعتیں بشمول مختلف سامان کی مصنوعات اور مینو فیکچرنگ کی صنعتیں ، اور کیٹرنگ اوررہائشی عوامل کے حوالے سے مزین سہولتیں انٹر نیٹ پلس پلان کی سہولیات تیزی سے استعفادہ کر رہی ہیں اور اس ضمن میں اس علاقے کی روائیتی انٹر پرائسزآج روبوٹس اور مصنوعئی انٹیلی جینٹس سے متعلق انتطامی امور کر طے کر رہی ہیں ، ان عوامل کو دیکھتے ہوئے وئیشان کے پارٹی سیکرٹری جیانگ وئی نے کہا کہ وئیشان مستقبل میں چین اور بیرونی دنیا کو حیران کن سمارٹ ٹیکنالوجیز سے متعارف کروائے گا۔ اور ڈیجیٹل معیشت کے حوالے سے یہ چین کا یہ قدیم گاﺅں ایک سنگِ میل کی حیثیت اختیار کریگا

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ