بریکنگ نیوز

کمزور ریاست میں سزا اور جزا

کمزور ریاست میں سزا اور جزا ۔

تجزیہ طاہر ملک
‏جس معاشرہ میں بااثر لوگ جیلوں میں قانون کو باتھ میں لے کر سزا جزا زندگی موت کے فیصلےکرنے لگیں وھاں چیف جسٹس کو شراب کی بوتل برآمد کرنے کے علاوہ اور بہت کچھ دیکھنے کی ضرورت ھے. عام تصور ھے کہ فلاں سیاستدان بیوروکریٹ کرپشن زدہ شخص کو جیل بھیج دو وہ انجام کو پہنچ جائے گا اور کرپشن کا ناسور بھی اپنے انجام کو پہنچے گا پچھلے دنوں ایک دوست کو ملنے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل جانے کا اتفاق ھوا تو یہ جان کر حیرت ھوئی کہ با اثر صاحب ثروت دولتمند قیدی اپنی دولت کے عوض ھر سہولت سے مستفیض ھو رھے ہیں ۔ان کی ملاقات جیل سپرٹنڈنٹ کے کمرے میں کروائی جاتی ھے موبائل فون وائی فائے استعمال کر سکتے ہیں پسند کا کھانا منگوا سکتے ہیں شراب منشیات بھی دستیاب ہیں عدالت پیشی پر واپسی پر گھر چکر بھی لگوایا جاتا ھے غرض جتنا گڑ ڈالیں گے اتنا ھی میٹھا دستیاب ھوگا جیل کی دہلیز پر سزا شروع نہیں ھوتی بلکہ کرپشن کے ایک اور دریا کا سامنا کرنا پڑتا ھے ۔
طاہر ملک

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ