بریکنگ نیوز

ایشیا پیسفک ممالک باہمی تجارتی و اقتصادی تعاو ن کا فروغ یقینی بنائیں، چینی صد ر

Chinese-President-Xi-Jinping-Belt-and-Road-Forum-OBOR-one-belt-one-road-cpec-silk-route-china-770x433.jpg

بیجنگ (نیٹ نیوز) چینی صدر شی جنپگ نے ایشیا پیسیفک اقتصادی تعاون فورم میں شریک شرکاء اور اقتصادی قوتوں سے استدعا کی ہے کہ تمام رکن ممالک کا کہنا ہے کہ ایشیا پیسیفک کے ممالک کے لیے چین کی جانب سے تجویز کردہ بیلٹ اینڈ روڈ پروگرام سے معاشی و تجارتی ڈیویلپمینٹ کے کثیر مواقع پیدا ہونگے، یوں باہمی تعاون کے فروغ سے یہ ممالک خوشحالی اور ڈیویلپمیٹ کے حوالے سیلک باہمی تجارتی و اقتصادی تعاون کواعلی پیمانے پر فروغ اور تسلسل کو یقینی بنائیں اور باہمی تعاون اور اعتماد سازی کو عالمی معیشت کی مضبوطی کے پیشِ نظر مربوط انداز میں یکساں فوائد اور عوامل کو ساتھ لیکر چلیں، اقتصادی ماہرین بہت سے مواقع حاصل کر سکتے ہیں، اس ضمن میں اقتصادی گلوبلائزیشن اور معاشی انضمام کے عوامل کو مدنظر رکھ کر چینی صدر شی جنپگ نے خطے کی تمام اقتصادی قوتو ں کو استدعا کی ہے کہ باہمی و عملی تعاون کو فروغ دیں، چینی صدر شی جنپگ نے گزشتہ ہفتے پا پوا یئوگنیا کے دارلحکومت پورٹ مورس بے میں منعقدہ26 ویں ایشیا پیسیفک اقتصادی تعاو ن فورم میں شریک ممالک کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایشیا پیسفک ممالک باہمی تجارتی و اقتصادی تعاو ن کے فروغ کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ خطے کی تمام معاشی قوتیں باہمی تجارتی انضمام کو یقینی بنائیں، تاکہ ایشیا پیسیفک ریجن میں آزادانہ معیشت اور آزادانہ تجارت کو فروغ حاصل ہو۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ہئوا چوننگ نے کہا کہ ایشیا پیسیفک اقتصادی تعاون آج ایک مشکل دوراہے پر کھڑا ہے جہاں پر مقامی اور بین الاقوامی سطع پر تضادات کو باہم گفت وشنید سے حل کیا جانا ضروری ہے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ