بریکنگ نیوز

گورنمٹ کالج تلہ گنگ کی لائیبریری بلاک پروفیسر فتح محمد ملک سے منسوب ۔

IMG-20181125-WA0007.jpg

گورنمٹ کالج تلہ گنگ کی لائیبریری بلاک پروفیسر فتح محمد ملک سے منسوب ۔

نامور ادبی شخصیت دانشور ادیب پروفیسر فتح محمد ملک ٹہی تلہ گنگ سے تعلق رکھتے ہیں۔ ابتدائی تعلیم و تربیت دینی مذھبی ماحول میں ہوئی آپ کے والد ملک گل محمد مذھب اور روحانیت سے لگاؤ رکھتے تھے ۔گورنمٹ کالج اٹک گارڈن کالج راولپنڈی پنجاب یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ھوئے ڈاکٹر غلام جیلانی برق پروفیسر محمد عثمان پروفیسر اشفاق علی خان نے ان کی علمی تربیت کی دوستوں میں منظور عارف منو بھائی شفقت تنویر مرزا ملک محمد جعفر شورش ملک احمد ندیم قاسمی حنیف رامے ڈاکٹر کنیز یوسف سے عمر بھر رفاقت رھی اردو ادب تاریخ اقبالیات پر اردو انگریزی میں بیس سے زائد کتب لکھیں ان کی ادبی خدمات پر بہت سے طلبہ نے ایم فل کے مقالہ جات لکھے اور ان پر پی ایچ ڈی کے مقالہ جات پر کام جاری ۔حکومت پاکستان نے ستارہ امتیاز اور دیگر ایوارڈز سے نوازا ۔امسال انہیں قطر کی جانب سے عالمی فروغ اردو ادب ایوارڈ دیا گیا ۔ آپ قائد اعظم یونیورسٹی سے ریٹائر ھوئے مقتدرہ قومی زبان کے صدر نشین رھے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ریکٹر رھے انہیں ذوالفقار علی بھٹو اور سابق وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف رامے کے ساتھ کام کرنے کا اعزاز بھی حاصل رھا ۔اقبال قائد اعظم تحریک پاکستان کے ساتھ وابستگی انمول ھے ۔ گورنمنٹ کالج تلہ گنگ کے پرنسپل پروفیسر ساجد ملک اور ان کے سٹاف نے ایک پر وقار تقریب منعقد کی اس موقع پر پروفیسر فتح محمد ملک نے علامہ اقبال اور عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر لیکچر دیا طلبہ سے سوالات کی نشست ھوئی۔ پروفیسر فتح محمد ملک نے پرنسپل ساجد ملک کے ھمراہ لائیبریری بلاک کا افتتاح کیا ۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ