بریکنگ نیوز

پاکستانی کمپنی عورت راج بیفٹا ایوارڈ میں شامل  

IMG_20181128_175200-1.jpg

کراچی: پاکستان میں قائم ایک سماجی کمپنی (entrepreneur) ’عورت راج‘ کی جانب سے تیارکردہ ایک خاص چیٹ بوٹ کو بیفٹا ایوارڈ سے نواز گیا ہے۔

واضح رہے کہ عورت راج کی بنیاد پاکستانی خاتون صبا خالد اور جرمنی سے تعلق رکھنے والے ماہر ٹینو ہان نے رکھی ہے جسے ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم کہا جاسکتا ہے۔ خواتین کے تحفظ، حقوق، ناانصافی کے خاتمے اور تعلیم کے کئی پروگراموں کے علاوہ عورت راج نے ایک ورچول (مجازی) کردار تخلیق کیا ہے جسے ’راجی‘ کا نام دیا گیا ہے۔

راجی چیٹ بوٹ ونڈو میں جنسی ، تولیدی صحت، مدد اور ناانصافی کے خاتمے کے متعلق سوالات کسی بھی وقت ٹائپ کرکے فوری مدد اور رہنمائی حاصل کی جاسکتی ہے تاہم یہ چیٹ بوٹ انگریزی میں ہے جبکہ پاکستانی خواتین کی اکثریت اردو میں ہی پڑھ اور لکھ سکتی ہے۔
عورت راج کو بیفٹا ایوارڈز کی تقریب میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) مستقبل کے استحکام کے زمرے میں نامزد کیا گیا ہے۔ راجی پر بنی چھوٹی اینی میشن فلم ’ دی الٹی میٹ سروائیور‘ کو گلوبل سسٹین ایبلٹی فلم ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ فلم ایوارڈ ایسے ادارے یا کمپنیوں کو دیا جاتا ہے جو پائیدار ترقی کے لیے حل پیش کرتے ہیں۔اس موقع پر صبا خالد نے ایوارڈ کی تصویر بھی ٹویٹ کی ہے۔ واضح رہے کہ فلم ایوارڈ کے مقابلے کا اعلان اس سال 11 مئی کو کیا گیا تھا اور اس ضمن میں بیفٹا کی شاندار تقریب 26 نومبر کو لندن کے مشہور علاقے پکاڈلی میں منعقد کی گئی تھی۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ