بریکنگ نیوز

چین اور ارجنٹینا کے مابین ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر باہمی دوستی کی علمبردار

1-63.png

چین اور لاطینی امریکہ کے ملک ارجنٹینا کے مابین باہمی دوستی اور دو طرفہ عملی تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز ۔ چین اور ارجنٹینا نے باہمی تعاون کو عملی سطع پر آگے بڑھاتے ہوئے ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر کے حوالے سے چینی تجربات کو خوش آئیند قرار دیا ہے، ارجنٹینا لاطینی امریکا کا ایک بڑا ملک ہے، ارجنٹینا کے انتہائی جنوب میں واقع پیریٹومورینو گلیشئر جو تازہ پانی کے جنوبی ذخائر سے دو سو کلومیٹر کی دوری پر ہیں ، اس علاقے میں ریو سانٹاکروز دریااورلاءبیرین کوزا ڈیم پراجیکٹ اس علاقے میں ہائیڈرو الیکٹرک منصوبے کی تعمیر کے حوالے سے اور اس شعبے میں چین اور ارجنٹینا کے مابین باہمی تعاون کو ایک خوش آئیند پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔جس کی تعمیر سے ارجنٹینا کو کلین انرجی کے حوالے سے ایک بہتر ڈیم حاصل ہوگا۔ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کو Condour Cliffاور Labarancosa Damکے نام سے بھی جانا جاتا ہے، اور ان ہائیڈرو پاور ڈیمز کو چائینہ غیزوبا گروپ کے اشتراک سے تکمیل کیا جائے گا، جبکہ ارجنٹینا سے الیکٹرو انجینیریا ایس اے اور HidrocouySAان ڈیمز کی تکمیل کے حوالے سے چینی کمپنیز کیساتھ اشتراک کیئے ہوئے ہیں ۔ ان ڈیمز کی تعمیر کے حوالے سے اشتراک کو چین اور لاطینی امریکہ کے مابین سب سے بڑے منصوبوں کے حوالے سے متعارف کیا جا رہا ہے، اور اس ہائیڈرو پراجیکٹ کی مجموعی مالیت کا تخمینہ5.3بلین ڈالر رکھا گیا ہے، یوں ارجنٹینا میں زیرِ تعمیر یہ انرجی کا سب سے بڑا پراجیکٹ ہے، اور کسی بھی چینی کمپنی کی جانب سے بیرونِ ملک اس سے بڑا منصوبہ آج تک نہیں تکمیل کیا گیا ہے اس حوالے سے چین اور ارجنٹینا کے مابین باہمی روابط اور کلین انرجی پراجیکٹ کے پیش، نظر ان ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کی بہت کلیدی اہمیت ہے، اس ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تکمیل سے اس منصوبے سے ارجنٹینا کی مجموعی انرجی ضروریات کا تقریبا 6.5فیصد اس پراجیکٹ سے حاصل کیا جا سکتا ہے، ا ور اس ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے حاصل سالانہ انرجی کی مقدار4.95بلین کلو واٹ فی گھنٹہ ہے، جس سے ارجنٹینا کے1.5ملین گھروں کو انرجی کی ضروریا ت کو پورا کیا جا سکتا ہے، ودسری جانب ان ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کی تکمیل سے ارجنٹینا کو سالانہ1.1بلین ڈالر کی بھی بچت ہوگی جو ارجنٹینا کو سالانہ تیل کی درامدات پر خرچ کرنا پڑتا ہے، چائینہ گوزیوبا کے ڈپٹی ڈائریکٹریوآن ژیونگ نے کہا کہ اس پراجیکٹ کو تقریبا دو سال تک ماحولیاتی عوامل اور اثرات کے حوالے سے بنیادی مانیٹرنگ سے گزارا جائے گا، تاکہ سانٹا کروز ریور پر اس ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے کسی بھی قسم کے منفی اثرات کو ختم کیا جا سکے۔ دوسری جانب ان ڈیمز پر پاور سپلائی کو بڑھانے کے حوالے سے تعمیرات کے شعبوں میں مقامی سطع پر روزگار کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے، اور ابتداعی طور پر ہائیڈرو پاور ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے بیس ہزار سے زائد ملازمتیں پیدا ہونگیں، جن میں 80فیصد تک ملازمین مقامی سطع پر بھرتی کیئے جائیں گے، اور ان مقامی ملازمین کو نہ صرف بہتر اور با وقار تنخواہیں دی جائیں گیں بلکہ ان مقامی آبادی کو چین میں تعمیراتی شعبوں میں ٹریننگ بھی فراہم کی جائے گی۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ