بریکنگ نیوز

سابق چیرمین نادرا طارق ملک

IMG-20181212-WA0003.jpg

سابق چیرمین نادرا طارق ملک جنہوں نے نادرا کو بین الاقوامی معیار کا ادارہ بنایا شہریوں کو شناختی سہولیات فراہم کیں دنیا کے کئی ممالک میں نادرا کی ٹیم بھیج کر ان کا شناختی کارڈ پاسپورٹ بنوانے میں معاونت فراھم کی جس سے حکومت پاکستان کو کثیر زرمبادلہ حاصل ھوا ۔2013 کے انتخابات کے بعد جب انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگے تو مسلم لیگ ن کی حکومت کے وزیر داخلہ چوھدری نثار نے چار حلقوں میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات پر ان پر دباؤ ڈالا اور عہدے سے برطرف کردیا محمد طارق ملک نے بابر ستار اور اعتزاز احسن ایڈووکیٹ کے ذریعے اپنی برطرفی کو چیلنج کیا عدالت نے حکومت کے اس اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ھوئے انہیں اپنے عہدے پر بحال کردیا طارق ملک کو کام نہ کرنے دیا گیا اس کے بعد وہ اپنے عہدے سے مستعفیٰ ھوگئے انہیں اقوام متحدہ نے افریقہ کے ممالک کے لئے آئی ٹی کے شعبے میں اپنا معاون مقرر کیا ۔اس دوران ان کا نام آئی ٹی کے شعبے میں سو با اثر شخصیات میں شامل کیا گیا بین الاقوامی ایوارڈز سے نوازا گیا لیکن چوھدری نثار وزیر داخلہ نے انتقامی کاروائی کرتے ھوئے ان کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا تاکہ وہ بیرون ملک تشریف نہ لا سکیں طارق ملک نے اس فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرتے ھوئے آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنی ضمانت کی درخواست دائر کی انشاء اللہ وہ جلد پاکستان آئیں گے ۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ