بریکنگ نیوز

جنگ گروپ کے چھ اخبارات بند

جنگ گروپ کے چھ اخبارات بند : سیکڑوں ملازمین بے روزگار
کراچی۔پاکستان کے سب سے بڑے صحافتی ادارے جنگ گروپ میں ڈاﺅن سائزنگ کاعمل شروع ہوگیاہے۔جنگ کراچی میں مختلف شعبوں سے کارکنوں کو فارغ کردیاگیاہے اوران کے فراغت نامے ان کے گھروں میں موصول ہوناشروع ہوگئے ہیں ۔جنگ پشاور اور جنگ فیصل آباد بند کر دیا گیا ہے اور جنگ ملتان میں بھی ایک دو روز میں بعض شعبوں سے کارکنوں کو فارغ کر دیا جائے گا ۔ایک روز کے دوران جنگ کے 500 سے زیادہ ملازمین فارغ کر دئے گئے ہیں ۔دوسری جانب اسی ادارے کے شام کے اخبارات ”روزنامہ عوام اوردی ڈیلی نیوز “کی بندش کی بھی اطلاعات ہیں‌بھی ۔انگریزی ہفت روزہ ” میگ“ کی ممکنہ بندش کی خبریں بھی گردش میں ہیں ۔ذرائع کے مطابق اخبار مالکان کی جانب سے سرکاری اشتہارات کی بندش کے بعد مختلف اداروں میں کارکنو ں کی برطرفیوں کاعمل جاری ہے۔اس سے پہلے روزنامہ ایکسپریس بھی ڈاﺅن سائزنگ کے عمل سے گزرچکاہے جبکہ دنیااوردیگراخبارات میں بھی کارکنوں کی تنخواہیں کم کردی گئی ہیں ۔مختلف صحافتی تنظیموں نے صحافیوں کے معاشی قتل عام پر احتجاج کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صورت حال کا نوٹس لیں ۔۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ