بریکنگ نیوز

چین ،امریکہ باہم مضبوط تعلقات کے فروغ کیلئے مشترکہ کوششیں نا گزیر

xUS-China-Flag-1.jpg.pagespeed.ic_.vKIjlbfILl.jpg

(خصوصی رپورٹ):۔ چینی صدر شی جنپگ نے رواں ماہ ارجنٹینا کے دارلحکومت بیونس آئرس میں اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ ایک ورکنگ عشائیہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین اور امریکہ دونوں دنیا میں اثرورسوخ رکھنے والے بڑے ممالک ہیں اور عالمی امن اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے حوالے سے دونوں ممالک کو زمہ درانہ کردار ادا کرنا ہوگا، اس موقع پر دونوں ممالک کے صدور نے باہمی تعلقات کے حوالے سے مذاکرات کیئے اور باہمی اور عالمی امور کے حوالے سے بھی دونوں سربراہانِ مملکت کے مابین سیرِ حاصل گفتگو ہوئی، اور اطراف نے مستقبل کے حوالے سے چین اور امریکہ کے مابین باہمی دو طرفہ تعلقات کی سمت اور دیگر ممکنہ عوامل اور امور کے حوالے سے مختلف ایشوز پر اتفاقِ رائے بھی کیا، اس موقع پر چینی صدر شی جنپنگ نے کہا کہ چین اور امریکہ کے مابین مضبوط اور مربوط ٹھوس تعلقات دونوں ممالک کے باہم مفاد میں ہیں۔ اور دونوں ممالک کے مابین باہم مضبوط تعلقات سے عالمی برادری کو بھی بہت سی توقعات وابسطہ ہیں۔ اسی طرح امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس موقع پر کہا کہ چین اور امریکہ کے مابین دو طرفہ تعلقات بہت اہم اور خصوصی نوعیت کے ہیں۔ اور دونوں ممالک کے مابین دو طرفہ روابط جہاں دونوں ممالک کی اقوام کے لیے خوش آئیند ہیں وہیں دونوں عالمی طاقتوں کے باہم روابط عالمی خوشحالی اور امن کے لیے ناگزیر ہیں، انہوں نے کہا کہ دونوں بڑے ممالک اثرورسوخ رکھتے ہیں اور باہم تعلقات کو موثر اور جامع انداز میں لیکر آگے بڑھنا ہوگا، دونوں سربراہانِ مملکت نے باہم گفتگو کے دوران ایک دوسرے ممالک کی مصنوعات اور پراڈکٹس پر اضافی ٹیرف نا عائد کرنے کے حوالے سے بھی اتفاقِ رائے کیا، اور دونوں ممالک کی جانب سے معاشی ماہرین کی ایسی ٹیم قائم کرنے کے حوالے سے بھی اتفاقِ رائے کیا گیا تاکہ اضافی ٹیرف کے حوالے سے تمام عوامل پر کنٹرول یقینی بنایا جا سکے، اور دونوں ممالک کے مابین اقتصادی اور تجارتی حوالے سے ایک ایسا معاہدہ یقینی بنایا جا سکے جس سے دونوں ممالک کو یکساں انداز میں فاہدہ حاصل ہو، اس حوالے سے اس اتفاقِ رائے سے جہاں دونوں ممالک کو معاشی ڈیویلپمینٹ کے حوالے سے فاہدہ حاصل ہو، وہیں دونوں اطراف کی عوام کو بھی خوشحالی سے متعلق عوامل حاصل ہو سکیں۔ اور عالمی معیشت کو بھی دونوں ممالک کے مابین ہم آہنگی سے بھی استحکام اور ڈیویلپمینٹ حاصل ہو سکے۔ اور دنیا کے تمام ممالک کو اقتصادی اور تجارتی حوالے سے ان عوامل کے مثبت عوامل اور فواہد حاصل ہو سکیں ۔ واضح رہے کہ چین اور امریکی صدور کے مابین گزشتہ ایک سال کے دوران ارجنٹینا کے دارلحکومت بیونس آئرس میں ہونیوالی یہ واحد ملاقات تھی، اس سے قبل گزشتہ سال امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نومبر 2017میں چین کا ریاستی دورہ کیا تھا جہاں ان دونوں صدور کی ملاقات ہوئی تھی۔ اور رواں سال مارچ میں دونوں صدور نے تجارتی کشیدگیوں کے حوالے سے ایک دوسرے سے دو بار فون پر بات کی تھی اور اس حوالے سے گزشتہ ایک سال میں انکی براہِ راست پہلی ملاقات تھی، اس ملاقات کے موقع پر دونوں صدور نے آئیندہ مربوط روابط رکھنے کی اہمیت پر زور دیا، اور باہمی روابط کے فروغ کے حوالے سے فون، ریاستی دوروں اور باہم رابطہ رکھنے کی اہمیت پر زور دیا اور مستقبل میں باہم ملاقاتوں کے سلسلے کو جاری و یقینی رکھنے کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا۔ اس طرح سے دونوں صدور کی سفارتکاری نے چین امریکہ تعلقات کے فروغ اور اسٹریٹیجک ہم آہنگی پیدا کرنے کے حوالے سے اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس طرح سے دونوں سربراہان ِ مملکت کے مابین باہم ملاقات اور گفت وشنید سے چین و امریکہ مضبوط تعلقات اور باہم روابط کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور دونوں سربراہانِ نے مستقبل میں اس عزم کو جاری و ساری رکھنے پر اتفاقِ رائے کیا ہے، گزشتہ کچھ عرصے کے دوران چین اور امریکہ کے مابین باہمی تعلقات کے حوالے سے بہت سے منفی دور سامنے آئے ہیں جس سے دونوں عالمی طاقتوں کے مابین ممکنہ کشیدگی کے حوالے سے عالمی سطع پر بھی بڑی حد تک بے چینی محسوس کی جاتی رہی ہے، بیونس آئرس میں حالیہ ملاقات کے موقع پر دونوں صدور نے باہی تعلقات کی مضبوطی کے حوالے سے مثبت پیش رفت کا اظہار کیا، اور چین اور امریکہ کے مابین باہمی دو طرفہ تعلقات کو موثر تعاون، ہم آہنگی کیساتھ فروغ دینے اور مستحکم کرنے کے حوالے سے دونوں اطراف سے ایک نئے بھر پور نئے عزم کا بھی اظہار کیا گیا۔ اور دونوں اطراف نے باہمی دو طرفہ روابط کو مشترکہ کوششوں کیساتھ مثبت ڈیویلپمینٹ کیساتھ یقینی بنانے کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا تاکہ دونوں ممالک کے باہم تعاون سے عالمی امن اور عالمی اقتصادی خوشحالی کے بنیادی عوامل کو بھی یقینی بنایا جا سکے۔ چین اور امریکہ کو عالمی سطع پر دنیا کی بڑی معاشی قوتوں اور ترقی یافتہ ممالک ہونے کا اعزاز حاصل ہے، اور دونوں ممالک کے مابین مستحکم اقتصادی روابط اور مشترکہ عوامل سے جہاں اطراف کو مثبت فاہدہ ہوگا وہیں عالمی سطع پر ان عوامل کے مثبت اثرات مرتب ہونگے، اور دونوں ممالک کے مابین مستحکم تعلقات سے عالمی امن اور خوشحالی کو یقینی بنایا جا سکتا ہے، اس طرح سے اطراف میں باہمی اقتصادی روابط سے دونوں ممالک کی اقوام کو یکساں انداز میں فاہدہ ہوگا، یوں جب تک دونوں ممالک باہمی مفادات اور باہمی احترام کے رشتے سے منسلک رہیں گے اس دوستانہ ماحول سے عالمی اور دیگر چیلنجز کو آسانی سے حل کرنے میں بھی پیش رفت رہیگی، اس طرح سے صدر شی جنپگ اور ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ ملاقات نے ثابت کر دیا ہے کہ دونوں اطراف کی مفادات ایک دوسرے سے وابسطہ ہیں اور دونوں ممالک کے مابین باہمی اتفاقِ رائے کشیدگی کی نسبت زیادہ فاہدے میں ہے، اس طرح سے تضادات کے بجائے اگر دونوں ممالک سیاسی انداز میں ایک دوسرے کو اہمیت دیتے ہوئے باہم روابط کو مضبوط کرتے ہیں تو اسی سے باہمی مفادات اورباہمی تعاون کے عوامل تیزی سے پروان چڑھے گے جس سے دونوں ممالک کو بھر پور فاہدہ ہوگا۔ جنوری 2019میں چین اور امریکہ کے مابین سفارتی تعلقات کو قائم ہوئے چالیس سال مکمل ہو جائیں گے، اور گزشتہ چار عشروں کے دوران چین اور امریکہ مختلف موقعوں پر باہمی تعلقات کے حوالے سے بہت سے نشیب و فراز سے گزرنے کے باوجود مستحکم اور مضبوط ہوئے ہیں ۔ اور تاریخ اس حوالے سے گواہ ہے کہ دونوں ممالک نے باہمی تعاون سے اہم سنگِ میل حاصل کیئے ہیں اور مستقبل میں باہمی تعاون اور روابط سے ان عوامل کو مزید مستحکم کیا جا سکتا ہے، آج عالمی صورتحال بہت سے چیلنجز سے نبر آزما ہے، اور ان حالات میں چین اور امریکہ کو دونوں سربراہانِ مملکت کے مابین اتفاقِ رائے کو مزید آگے بڑھانا ہوگا، اور باہمی تعلقات کے فروغ کیلئے دونوں اطراف کی اقوام اور عالمی برادری کے مفادات کو مدِ نظر رکھنا ہوگا۔ اور اس طرح سے چین امریکہ باہمی تعلقات کو مثبت سمت گامزن رکھنا ہوگا، تاہم دونوں اطراف بسنے والی عوام اور عالمی برادری اس باہمی موثر اتفاقِ رائے اور تعاون کی فضا سے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ