بریکنگ نیوز

حج سبسڈی اور المیہ۔۔

51385234_493376607736613_6680632938129784832_n.jpg

تحریر ولایت حسین اعوان

جو لوگ حکومت کی حج پر سبسڈی ختم کرنے کے فیصلے کی حمائیت کر رہے اور مختلف دلائل دے رہے ہیں ان سے عرض ہے کہ حج کرانا آگر حکومت کی ذمہ داری نہیں ہے تو پھر حکومت نے حج پر جو اجارہ داری قائم کی ہوئی ہے وہ چھوڑ دے اور پرائیویٹ سیکٹرز کو سونپ دے پرائیویٹ سیکٹرز میں مقابلہ ہو گا۔مختلف پیکجز رکھے جائیں گے۔سستا مہنگا حج حسب حیثیت ممکن ہو گا۔اور اس کا فائدہ حجاج کو ہو گا۔۔۔
اگر حج حکومت کی ذمہ داری نہیں ہے تو پھر وزارت مذہبی امور کی کیا ضرورت ہے۔۔ اس وزارت کا وزیر سے لے کر چپڑاسی تک کا سالانہ جو خرچ ہے اس کو بھی ختم کریں۔
اگر حج “سبسڈی” کے ساتھ کرنے پر ناقص ہے۔کیونکہ سبسڈی حکومتی حاصل قرض کی رقم سے دی جاتی ہے تو ایسی سبسڈی سے تو غریب امیر دونوں حکومت کے ہر شعبہ میں مستفید ہو رہے ہیں۔بے شمار مساجد بھی سعودی پاکستانی سبسڈی رقم سے بنی ہوئی ہیں پھر وہاں کیا نماز کی ادائیگی پر بھی سوال ہو گا؟؟
ہونا تو یہ چاہیئے تھا کہ حج پالیسی پر مکمل ہوم ورک کیا جاتا اور راحیل شریف نواذ شریف اور عمران خان کے سعودیہ سے یارانے اور ہمالیہ سے بلند “دوستی” کو پاکستانی عوام کے لیئے کیش کرایا جاتا،ہوٹل کھانا ٹرانسپورٹ کو سستا کرنے پر غور کیا جاتا۔ملکی ائیر لائین پی آئی اے پر توجہ دی جاتی اور سستا سفر ممکن بنایا جاتا۔حجاج کے مجموعی اخراجات کم کیئے جاتے۔اور حکومتی سرکاری شخصیات صحافیوں کے “مفتے” حج پر پابندی لگائی جاتی۔۔۔۔آسان فارمولہ اپنایا گیا کہ سبسڈی ختم کر دی جائے۔۔
اگر عمرہ پیکیج 21دن کا 85000 کا ہوتا ہے تو 40 دن کے ڈبل کر کے 170000 ہو جائیں گے.باقی 267000 کس مد میں جآینگے ..آگر بتادیں تو قوم پر احسان ھوگا …
بات فقط اتنی ہے کہ حکومت پاکستان ہو یا حکومت سعودیہ۔۔دونوں نے حج کو منافع بخش کاروبار بنایا ہوا ہے۔اور اس میں سے حاصل منافع میں سے 70 فیصد سعودیہ لے جاتا ہے اور 30 فیصد پاکستان۔اور عوام کو کڑھنے، خوار ہونے،جواذ گھڑنے اور بحث و مباحثہ کرنے میں لگا دیا ہے۔۔۔افسوس

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ