بریکنگ نیوز

گوگل نے 27 سالہ بھارتی گلوکارہ کو 158 سال کا بنا دیا

196612_3559680_updates.jpg

بیماریوں کے علاج اور انسانوں کو میسر سہولیات کو مد نظر رکھتے ہوئے سائنسدانوں کو اس بات کا پختہ یقین ہے کہ انسان کی اوسط عمر 150 سے 200 سال ہوجائے گی۔

اس سے پہلے کہ سائنسدان انسانی عمر بڑھانے کا راز جان پائیں، گوگل نے شاید یہ راز جان لیا ہے جس کا واضح ثبوت بھارتی گلوکارہ سنندا شرما ہیں جو گوگل کی نظر میں 158 سال کی ہیں۔

گوگل سنندا شرما کی یہ عمر سرچ بار پر گلوکارہ کی عمر معلوم کرنے پر دکھاتا ہے۔

سنندا شرما کا تعلق بھارتی پنجاب کے شہر فتح گڑھ سے ہے اور وہ 1992 میں پیدا ہوئیں تھیں۔ اگر اُن کی اصل عمر دیکھی جائے تو وہ لگ بھگ 27 سال بنتی ہے لیکن گوگل نے انہیں 158 سال کا قرار دے رکھا ہے حالانکہ بھارت میں اوسط عمر ساڑھے 68 سال کے لگ بھگ ہے۔

گلوکارہ سنندا شرما نے حال ہی میں بالی ووڈ فلم ’لکا چھپی‘ کا ریمکس گانا گایا جسے سننے والوں نے بے حد پسند کیا ہے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ