بریکنگ نیوز

فیس بک پر بھی غلطی سے بھیجے گئے پیغامات ڈیلیٹ کرنے کی سہولت دستیاب

واٹس ایپ پر اگر غلطی سے کسی کو کوئی پیغام بھیج دیا جائے یا پھر پیغام بھیجتے ہوئے لکھنے میں غلطی ہوجائے تو اسے حذف کرنے کے لیے ’ڈیلیٹ فار ایوری ون‘ فیچر کی سہولت مہیا کی گئی ہے، بالکل اسی طرح فیس بک میں بھی ’اَن سینڈ‘ فیچر متعارف کروا دیا گیا ہے، جس سے غلطی سے بھیجے گئے پیغامات کو حذف کیا جاسکتا ہے۔

ٹیکنالوجی ویب سائٹ میش ایبل کی رپورٹ کے مطابق فیس بک نے نیا ’اَن سینڈ‘ فیچر متعارف کروایا ہے، جس سے صارفین کو آسانی ہوگی کہ وہ غلطی سے بھیجے گئے پیغامات کو ڈیلیٹ کرسکیں۔

اس نئی اَپ ڈیٹ کے بعد جب صارف غلطی سے کوئی پیغام بھیج دے گا یا پیغام بھیجتے ہوئے کوئی غلطی کردے گا تو اُس پیغام پر کلک کرنے پر ’Remove for everyone‘ کا آپشن نمایاں ہوگا اور پھر remove یعنی ڈیلیٹ کرنے کا پوچھا جائے گا اور جب صارف ریموو پر کلک کرے گا تو پیغام حذف ہوجائے گا۔

فیس بک کا اَن سینڈ فیچر—. فوٹو فیس بک
فیس بک کمپنی کے مطابق یہ فیچر آئی او ایس اور اینڈرائیڈ فونز میں میسنجر ایپ کے نئے ورژن میں فراہم کیا گیا ہے۔

تاہم غلط پیغام کو ڈیلیٹ کرنے کے لیے صرف 10 منٹ کا وقت دیا گیا ہے اور 10 منٹ کے بعد صارف اپنا پیغام حذف نہیں کرسکے گا۔

تاہم ممکن ہے کہ فیس بک کا اَن سینڈ فیچر انسٹاگرام کی طرح ہوگا یعنی پیغام مٹانے کے بعد ڈیلیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن ظاہر نہیں ہوگا۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ