بریکنگ نیوز

‘مجھے پسند نہیں کہ کوئی دوسرا میرے جیسے کپڑے پہنے’

یشن کا دلدادہ تو ہر کوئی ہوگا، مگر اس کے لیے اچھوتا عمل ہر کوئی نہیں کرتا، لیکن فیشن کی ایک متوالی ایسی بھی ہیں جو اپنے ملبوسات کے لیے 40 ہزار پاؤنڈ تک کی رقم ڈیزائنر کو بطور تنخواہ دینا چاہتی ہیں۔

ایک نامعلوم خاتون نے کپڑے بنانے والے ایک ادارے ‘سیو پورٹ’ کو ای میل کی، جس میں انھوں نے ذاتی ڈیزائنر کی نوکری کا اشتہار دے رکھا تھا۔ اشتہار کے مطابق انھیں کسی ایسے امیدوار کی تلاش تھی جو اُن کے ساتھ دنیا بھر میں سفر کرسکے اور اُن کی فرمائش پر ان کے ملبوسات تیار کرسکے، جبکہ اس کام کے لیے وہ سالانہ 40 ہزار پاؤنڈ بمعہ دیگر سہولیات دینے کو تیار تھیں۔

خاتون کا دعویٰ ہے کہ وہ ایک فیشن کے مطابق چلنے والی خاتون ہیں اور ایک بڑے عہدے پر فائز ہیں، لیکن ان کا فیشن کا شوق اور ذوق تھوڑا ہٹ کر ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ ایک ذاتی فیشن ڈیزائنر رکھنے کی خواہش مند ہیں کیونکہ ان کا بیشتر وقت سفر میں گزرتا ہے۔

فیشن کی شوقین مذکورہ خاتون کے مطابق خوش قسمتی سے وہ اپنی پسند اور فرمائش کے ملبوسات پہننے کے قابل ہیں اور انھیں پسند نہیں کہ کوئی دوسرا اُن جیسے کپڑے پہنے۔

اس نوکری کے ساتھ صرف بھاری تنخواہ کی ہی پیشکش نہیں کی گئی بلکہ دنیا کے مختلف ممالک مفت گھومنے کے ساتھ ساتھ کھانے پینے اور رہائش کی سہولیات بھی شامل تھیں۔

ہے تو یہ ویسے ایک ناقابل یقین ملازمت، لیکن معلوم نہیں خاتون کو اُن کی پسند اور مرضی کے مطابق فیشن ڈیزائنر مل پایا یا نہیں۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ