بریکنگ نیوز

آئی ایم ایف سے مسئلہ ڈیل کا نہیں ڈیل سےمتعلق شرائط کا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مسئلہ ڈیل کا نہیں ڈیل سے متعلق شرائط کا ہے۔

برطانوی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے قرضے کے حصول سے متعلق ایسی شفاف ڈیل چاہتے ہیں جو قلیل مدت میں پاکستان کے لیے مددگار ہو اور ہمارے طویل المدتی معاشی مقاصد پر اثرانداز نہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کسی متفقہ بیل آؤٹ پیکیج کا خواہاں ہے ایسی شرائط نہیں چاہتےجن سے پاکستان کے شرح نمو کو نقصان پہنچے۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے بتایا کہ وزیراعظم دبئی میں منعقد سالانہ عالمی اجلاس ‘ورلڈ گورنمنٹ سمٹ’ کے بعد آئی ایم ایف سربراہ سے ملاقات کریں گے جس سے ان کے مؤقف سمجھنے کا موقع ملے گا اور ہمیں بھی اپنا مؤقف پیش کرنے کا موقع ملے گا۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان آج سالانہ عالمی اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے دبئی روانہ ہوں گے جہاں وہ متحدہ عرب امارات کی قیادت سے ملاقات بھی کریں گے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ