بریکنگ نیوز

کارتک آریان ’لُکا چھپی‘ کے دوران زخمی

196798_1545902_updates.jpg

بالی وڈ کے نوجوان اداکار کارتک آریان نے فلم ’سونو کے تیتو کی سوئٹی‘ سے ایسی مقبولیت حاصل کی کہ ان کے مداحوں کی فہرست میں تیزی سے اضافہ ہوگیا، اس کے بعد سیف علی خان کی بیٹی و اداکارہ سارہ علی خان نے بھی کارتک کیلئے پسندیدگی کا اظہار کیا اور یوں ان کی جانب مداحوں کی دلچسپی مزید بڑھ گئی۔

بھارتی نیوز سائٹ دکن کرونیکل کی رپورٹ کے مطابق فلم ’لکا چھپی‘ کی عکس بندی آخری مراحل میں ہے جس کا ایک گانا شوٹ کرتے ہوئے کارتک آریان زخمی ہوگئے ہیں۔

دپیکا کے دولہا رنویر سارہ اور کارتک کیلئے میچ میکر بن گئے

گانے کے لیے رقص کرتے وقت کارتک کی ٹانگ میں ایسی چوٹ لگی کے وہ چلنا تو دور کھڑے ہونے کے قابل بھی نہیں رہے تاہم ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔

کارتک آریان نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ یہ ایک معمولی سی چوٹ تھی جو عکس بندی کے دوران لگ گئی لیکن اب ٹھیک ہوں، ایک اداکار کو کچھ رسک لینے پڑتے ہیں ورنہ مزہ نہیں آئے گا چاہے وہ اداکار کے لیے ہو یا ناظرین کے لیے‘۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ