بریکنگ نیوز

وفاقی حکومت کا ‘کامیاب جوان’ پروگرام فوری شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ‘کامیاب جوان’ پروگرام فوری شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا اور وزیراعظم کی منظوری ملتے ہی پروگرام باقاعدہ لانچ کیا جائے گا۔

وفاقی حکومت نے “کامیاب جوان” پروگرام کے لئے 200 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے منعقدہ اجلاس میں وزیر خزانہ اسد عمر اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے شرکت کی۔

وزیراعظم کی منظوری ملتے ہی پروگرام باقاعدہ لانچ کیا جائے گا اور اس منصوبے سے 10 لاکھ نوجوانوں کو با اختیار بنانے میں مدد ملے گی۔

اسٹیٹ بینک کی معاونت سے مائیکرو اینڈ اسمال فنانسنگ کی حکمت عملی طے کرلی گئی ہے۔

وزیر خزانہ اسد عمر کا کامیاب جوان پروگرام کے حوالے سے کہنا ہے کہ نوجوانوں تیار رہیں حکومت زبردست پیکج لارہی ہے، نوجوانوں کو کامیاب دیکھنے کے لئے سنجیدہ اقدامات کررہے ہیں۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کے مطابق نوجوانوں کو روزگار اور کاروبار کی فراہمی کا مرحلہ فوری شروع ہورہا ہے جس کے لیے وزیراعظم سے مشاورت جاری ہے اور مزید منصوبے بھی شروع کر رہے ہیں۔

عثمان ڈار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے، دیگر اداروں سے رابطے میں ہوں، نوجوانوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ