بریکنگ نیوز

کبھی آپ نے سوچا کہ انگور کی آئسکریم کیوں دستیاب نہیں ہوتی؟

197926_8197037_updates.jpg

آئس کریم کے شیدائیوں سے اس کے ذائقوں کی فہرست کو پوچھیں وہ آپ کو ایک لمبی فہرست گنوا دیں گے لیکن کہیں کسی دکان یا آؤٹ لیٹ پر جا کر فہرست خود سے بھی دیکھ لیں ان میں ایک ذائقہ غائب ہوگا۔

انگور کی آئس کریم کا ذکر نہ سننے کو ملتا ہے اور نہ یہ کھانے کو ملتی ہے۔ آپ نے کبھی سوچا اس کی وجہ کیا ہے ؟

انگور میں پانی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، اس لیے ان کا استعمال تروتازہ رہنے کے لیے کیا جاتا ہے اور یہی وجہ انگور کی آئس کریم دستیاب نہ ہونے کی ہے۔انگوروں کو جمانے کی صورت میں آئس کریم کی بجائے برف بن جاتی ہے۔

انگور کے اوپر سے اس کی جلد نہ اتارنے کی صورت میں انگور کا چھلکا منہ میں آئے گا اور جلد اتار دینے سے اس کا ذائقہ ختم ہوجائے گا۔

انگور کی آئس کریم کی دستیابی گلی محلے میں موجود دکانوں پر چھوٹے پیمانے پر بننے والی آئسکریم میں تو ہو سکتی ہے لیکن صنعتی پیمانے پر اس کی تیاری کو مشکل قرار دیا جاتا ہے۔

لیکن یہیں سوال اٹھتا ہے کہ چیریز میں بھی پانی کی مقدار 81 فی صد ہوتی ہے پھر اس کی آئس کریم کیسے دستیاب ہے۔

اس کا جواب آئس کریم بنانے والی مشہور کمپنیوں کی طرف سے یہ ہے کہ لوگ چیریز کا ذائقہ زیادہ پسند کرتے ہیں۔اس لیے ا س کی آئس کریم بنانے کی کوشش کرنا معنی رکھتا ہے۔زیادہ تر لوگ آئس کریم اور انگور دونوں کو بے جوڑ سمجھتے ہیں۔

آئس کریم بنانے کی مشہور فیکٹری بین اینڈ جیری نے انگور کی آئس کریم بنانے کی کوشش کی تھی۔کمپنی کے فلیور لیب میں ذائقہ چکھنے والے مہمانوں کو اس کا ذائقہ کچھ خاص متا ثر نہیں کر سکا اس لیے برانڈ نے دوبارہ ایسی کی کوشش ہی نہیں کی۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ