بریکنگ نیوز

دراز زلفوں کا عالمی ریکارڈ یوکرین کی 15 سالہ دوشیزہ کے نام

یوکرین کی 15 سالہ لڑکی نے اپنی دراز زلفوں سے نہ صرف ایک دنیا کو حیرت میں مبتلا کر دیا بلکہ ایک نیا ریکارڈ بھی بنا ڈالا ہے۔

یوکرین کے دارالحکومت کیف سے تعلق رکھنے والی 15 سالہ اولینا بچپن سے اپنے بال بڑھا رہی ہے۔ اولینا نہ صرف اپنے بالوں کا بےحد خیال رکھتی ہے بلکہ بالوں کی نشونما کے لیے خاص جڑی بوٹیاں بھی استعمال کرتی ہے۔ اس نے اپنی زندگی میں آج تک کبھی بال نہیں کٹوائے۔

اولینا کے بالوں کی لمبائی لگ بھگ 8 فٹ ہے۔ سنہری زلفوں نے جہاں دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا ہے وہیں اُس نے اپنے خوبصورت بالوں کی بنا پر نیشنل ریکارڈ قائم کرتے ہوئے، دنیا میں 18 سال سے کم عمر لڑکی کے سب سے لمبے بال ہونے کا اعزاز بھی حاصل کر لیا ہے۔

اس اعزاز کو جلد باقاعدہ طور پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کیا جائے گا۔واضح رہے اس سے قبل یہ گنیز ریکارڈ 16سالہ بھارتی لڑکی نیلاشی نے 5 فٹ 7 انچ لمبے بالوں کے ساتھ قائم کیا تھا۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ