بریکنگ نیوز

چایئنیز عوام روزمرہ زندگی میں ڈرونز سے بھرپور سہولیات حاصل کرررہے ہیں ۔

Untitled-5.jpg

(خصوصی رپورٹ):۔ چین کے بیشتر شہروں میں ڈرونز کو ٹریفک کنٹرول کرنے کے حوالے سے کامیابی سے استعمال کیا جا رہاہے اس حوالے سے ڈرونز کی مدد سے دورانِ ڈرایئونگ موبائل استعمال کرنے والے ڈراہئورز پر کڑی نگاہ رکھی جاتی ہے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرایئورز پر بھاری جرمانے عائد کیئے جاتے ہیں ۔ گزشتہ ماہ فروری2019میں جنوب مغربی چینی صوبے گوانگشی ژوہانگ خود مختار علاقے کے دارلحکومت شہر نانسگ میں ٹریفک مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے علاقے میں غیر قانونی پارکنگ کے حوالے سے ڈرونز کی مدد سے 438کیسز کو س ہینڈل کیا ، اس حوالے سے دی بیجنگ تائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ڈرونز ٹریفک سپاہیوں کے برعکس بہت مستعد اورمعاشی حوالیسے بہت اکنامکل ہیں اور ایسے تمام عناصر جو سزا سے بچنے کے لیے ممکنہ عوامل ڈھونڈتے ہیں انہیں قرار واقع سزا سناتے ہیں ۔ ڈرونز ٹریفک کنٹرول کے حوالے سے اس وجہ سے بھی مستند ہیں کیونکہ ڈرونز ٹریفل خلاف ورزی پر تصویریں بنانے کی بجائے ویڈیو بناتے ہیں اور بعد ازاں انسانی تجزیوں کی بنیاد پر غیر زمہ دار ڈرایئورز پر کسیز اور جرمانے عائد کیئے جاتے ہیں اس طرح سے ڈرونز کی مدد سے ریکارڈ کی گئی ویڈیو ز کو ایک ثبوت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور اس طڑح سے کسی طور بھی نا انصافی کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ دوسری جانب ایریل لاء اداروں کی جانب سے سول داروں کی جانب سے بھی مختلف شعبوں میں ڈرونز کے استعمال میں کئی گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جن شعبوں میں ڈرونز کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے انمیں زراعت اور فوریسٹری کے شعبے ہیں جہاں پر پلانٹ گروتھ اور کھیت میں پودوں کی افزائش کے حوالے سے ڈرونز کی مدد سے فصل کی مونیٹرنگ کی جاتی ہے اس طرح فوریسٹری میں پودوں کی مناسب نشوونما کے حوالے سے ڈرونز کا اہم استعمال بڑھ چکا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ فوٹو گرافی، فلم پروڈکشن، ڈیزازٹر اور ایکسپریس ڈیلویری اور کوریئر کے حوالے سے بھی ڈرون کے استعمال میں کئی گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے،، اس حوالے سے چائینہ پوسٹ گروپ کارپوریشن کی جانب سے کوریئر کے حوالے سے ڈروان کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہیار کورئیر ڈیلوری سروسز کے حوالے سے ڈرونز کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ اس ضمن میں ڈرونز کورئیر سروس کے حوالیسے چائینہ پوسٹ گروپ نے پہلے تجرباتی ماڈل کا تجربہ کامیابی سے سر انجام دیا ہے۔ ڈرون ڈیلوری سروس کے حوالیسے ڈرون بیجنگ کے مینٹورن ڈسٹرکٹ سے ژایٹنگ آفس سے کوریئرر لیکر اڑا اور اسی ڈسٹرکٹ کے میلاکن گائوں کے پوسٹ آفس تک اس ڈیلوری باکس کو کامیابی سے پنہنچایا، اور ڈروان وہاں سے واپس مینٹورن پوسٹ آفس واپس آگیا، اس طرح سے یہ سیدھا راستہ جو چار کلومیٹر طویل تھا۔ اور اس سنگل ٹرپ کو سر نجام دینے میں ڈرون کا آٹھ منٹس کا وقت لگا ۔ جبکہ ڈیلوری کارز کو اس راستے کو کوور کرنے میں دس کلومیٹر کا راستہ طے کرنا پڑتا ہے اور اس سنگل ٹرپ کے لیے کوریئرر گاڑیوں کو بیس منٹس لگتے ہیں ، اس حوالے سے مینتگو ڈسٹرکٹ کا بیشتر حصہ پہاڑی علاقے پر مشتمل ہے اس حوالے سے ڈرون کوریئر سروس لاگت اور ٹائم بچانے کے حوالیسے بہترین آپشن ہے۔ یوں کوریئر سروس کو لاگت اور سروسز لاگت کے حوالے سے نمایاں بچت متوقع ہے۔ اور پہاڑی علاقوں میں ممکنہ سحادثات سے بھی بچا جا سکتا ہے۔ اسی طرح سے پوسٹ سروس کسی بھی حادثاتی سورت میں ادویات مہیا کرنے اور ایمرجنسی کی صورت میں ریلیف سروسز فراہم کر نے کے حوالے سے سروسز فراہم کرنے کے لی پر عزم ہیں ، ا حوالے سے جو ڈرونز اعلی ٹیکنالوجیز کے حامل ہیں چینی لوگوں کی زندگیوں میں ایک اہم ترین کردار ادا کر رہے ہیں اور عام آدمی کی زندگی میں خوشگوار اسباب اور مسرتوں کے اسباب کو بھی یقینی بنا رہے ہیں ۔ یوں کوریئر اور فصلوں کی نگہداشت کو ڈرونز کی مدد سے حل کیا جا رہا ہے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ