بریکنگ نیوز

چین دنیا میں ماحولیاتی تحفظ کیلئے پر عزم

chinese-reform-plan-leaks-and-the-stock-market-surges.jpg

(خصوصی رپورٹ):۔ چین کے وزیرِ ماحولیات لئی کانجی نے کہا ہے کہ چین عالمی سطع اور بالخصوص ملکی سطع پر ماحولیات اور ماحول سے متعلق قدرتی وسائل کے تحفظ کو یر سطع پر یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنانے کے حوالے سے ملک اور بین الاقوامی سطع پرایک موثر اور فعال حکمتِ عملی کیساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ چین کے وزیرِ ماحولیات نے چین میں جاری قومی ایڈوزئزری باڈی نیشنل پیپلز کانگریس کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہؤے کہا کہ وزیرعظم لئی کیاقنگ نے نیشنل پیپلز کانگریس میں پیش کی گئی حکومتی رپورٹ میں ان تمام عوامل کو پیش کیا ہے جو چین کی وزارتِ ماحولیات ملک میں ماحولیات اور قدرتی وسائل کے تحفظ کے حوالے سے یقینی بنا رہی ہے۔ اس حوالیسے ملک سطع پر جاری تمام حکومتی اقدامات کورپورٹ کی صورت میں پیپلز نیشنل کانگریس کے اجلاس میں پیش کیا گیا ہے۔ انہوں نے وزارتِ ماحولیات کی جانب سے دیگر اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ چین مستقبل میں ملک میں نیلگوں آسمان کے حوالے سے تمام اقدامات کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہے۔ اور اس حوالے سے فضائی آلودگی پر کنٹرول کے حوالے سے تمام عوامل کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ اور اس ضمن میں گرین اور ماحول دوست انڈسٹریز کو تیزی سے چین میں فروغ دیا جا رہا ہے۔ اور ملک میں گرین ڈیویلپمنٹ کے فروغ کے لیے تمام متعلقہ عوامل کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے متعلقہ پالیسی میکنزیم کی وضاحت کرتے ہوئے وزیر ماحولیات لئی کانجی نے کہا کہ گرین ڈیویلپمنٹ کے حوالے سے چین تمام انڈسٹریز اورشعبوں میں ماحول دوست عوامل اور اقدامات کو کامیابی سے جاری رکھے ہوئے ہے۔ اور اس ضمن میں صنعتی اور عوامی سطع پر باقاعدہ مختلف مہمات کا بھی آغاز کیا جا چکا ہے۔ اور اس حوالے سے ملک میں صنعتی ڈھانچے، نقل و حمل کے زرایع اور توانائی کے تمام عوامل کے حوالے سے ایک خصوصی اسٹریٹیجی پر کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس حوالے سے مختلف انڈسٹریز کے حوالے سے چیک اینڈ کنٹرول کا نظام وضح کیا گیا ہے۔ اور جدید سائنسی او ر تکنیکی عوامل کی مدد سے آلودگی پر کنٹرول اور مختلف اسباب کے سدِ باب سے لیے جدید سائنسی عوامل سے بھی مدد لی جا رہی ہے۔ اور اس کے لئے تمام متعلقہ شعبوں سے خصوصی معاونت اور مدد بھی لی جا رہی ہے۔ اسی طرح فضا میں آلودگی کا سبب بننے والے عوامل PM2,5کے ممکنہ کنٹرول کو یقینی بنانے کیلیے خصوصی کاوشوں کا آغاز کیا جا چکا ہے۔ تاکہ ملکی سطع پر اور بالخصوص صنعتی علاقوں میں ہوا کے شفاف ہونے کے حوالے سے اقدامات کو یقینی بناتے ہوئے ایک شفاف ماحول کو یقینی بنایا جا سکے۔ اس طرح سے حکومتی سطع پر آلودگی کے کنٹرول کے حوالے سے جاری اقدامات کے باعث ملک میں 335شہروں میں نیلگوں آسمان اور فضائی آلودگی کا سبب بننے والے عوامل بشمول PM2.5کی شرح میں خصوصی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اور اس طرح سے حالیہ چند برسوں میں فضائی آلودگی کے کنٹرول کے حوالے سے جن شہروں پر توجہ خصوصی طور پر مرکوز کی گئی ہے ان میں PM2.5ی شرح میں نمایاں کمی رکارڈ کی گئی ہے۔ اس طرح سے فضائی آلودگی کا سبب بننے والے ان بنیادی عوامل عواملPM2.5کی شرح میں چین کے بڑے شہروں بالخصوص بیجنگ، تیانجن، ہوبی ریجن، یانگٹیز ریجن ڈیلٹا ریجن، یالو ریجن میں بالتریب 11.8فیصد، 10.2فیصد، اور10.8فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بیجنگ میں PM2.5کثافت میں سب سے زیادہ 12.5فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ چین کے وزیرِ ماحولیات نے واضح کیا کہ چین دنیا کے ان ممالک میں شامل ہیے جہاں پر حیاتیاتی تنوع بہت زیاد ہے۔ اور اس حوالے سے چین ملک میں اس حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے حوالے سے مربوط انداز میں کوششوں کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ اور اس شعبے میں چن نے گزشتہ حالیہ چند برسوں میں اہم اہداف بھی حاصل کیئے ہیں ۔ چین کے پاس اس وقت حکومتی سطع پر قدرتی وسائل کے حوالے سے ڈھائی ہزار سے زائد زخائر موجود ہیں اور اس طرح سے حکومتی سطع پر قومی وسائل اور زرایع کی تعداد475سے زائد ہے۔ اور چین کے زمینی رقبہ ان قدرتی وسائل کو محفوظ بنانے کے حوالے سے1.3ملین مربع کلومیٹر تک پہنچ چکا ہے، دوسری جانب چین قومی سطع پر ماحولیاتی عوامل کے تحفظ اور جنگلی حیات کی نشوونما کے عوامل کو بھی خصوصی توجہ کیساتھ لیکر بڑھ رہا ہے۔ اور اس حوالے سے چین نے حالیہ چند برسوں میں بہت سی نایاب جنگلی حیات کا کامیابی سے تحفظ یقینی بنایا ہے، اور ملکی گرین ڈیویلپینٹ کو تیزی سے فروغ دیا جا رہا ہے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ