بریکنگ نیوز

بھارتی وزیراعظم مودی کی زندگی پر بننے والی فلم کی ریلیز کھٹائی میں پڑ گئی

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندری مودی کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم ‘نریندرا مودی’ ریلیز سے قبل ہی تنازع کا شکار ہوگئی جس کے باعث اس کی ریلیز ایک مرتبہ پھر روک دی گئی۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم 5 اپریل کو ریلیز ہونا تھی جس کے بعد ریلیز کی تاریخ 11 اپریل دی گئی اور اب فلم کی ریلیز کھٹائی میں پڑ گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم نریندرا مودی کے پروڈیوسر سندیپ سنگھ نے اپنے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے آگاہ کیا کہ تاحکم ثانی فلم کی ریلیز روک دی گئی ہے اور اس حوالے سے جلد آگاہ کردیا جائے گا۔

فلم میں بالی وڈ اداکار ویویک اوبرائے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کردار ادا کر رہے ہیں اور فلم کا پوسٹر بھی جاری ہوچکا ہے جس میں ویویک اوبرائے کو نریندر مودی کی صورت میں دیکھا جاسکتا ہے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ