بریکنگ نیوز

ورلڈ کپ اور دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا

لاہور : ورلڈ کپ اور دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا۔

چیف سلیکٹر انضمام الحق پریس کانفرنس میں ٹیم کا اعلان کریں گے، ذرائع کے مطابق سلیکٹرز نے دورہ انگلینڈ کے لیے 17 کھلاڑیوں کی فہرست تیار کی ہے جب کہ ورلڈ کپ کے لیے 15 ناموں کا اعلان کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ورلڈکپ کی ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے فاسٹ بولر محمد عامر اور جنید خان کے درمیان سخت مقابلہ ہے، محمد عامر کو انگلینڈ کے خلاف سیریز میں موقع ملے گا، اگر وہ پرفارم کرنے میں کامیاب رہے تو ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اوپنر عابد علی اور فاسٹ بولر محمد حسنین نے فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیام دونوں کھلاڑیوں کا 2 روز قبل فٹنس کا لیول بہتر نہیں آیا تھا۔

ذرائع کے مطابق آل راؤنڈر عماد وسیم کا فٹنس ٹیسٹ بھی آج متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ممکنہ قومی اسکواڈ کپتان سرفراز احمد، امام الحق ، فخر زمان، عابد علی، بابر اعظم، حارث سہیل، شعیب ملک، آصف علی، حسن علی، شاداب خان، فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی، محمد عامر، جنید خان ، عماد وسیم، محمد حفیظ اور محمد حسنین پر مشتمل ہوگا۔

یاد رہے کہ ورلڈ کپ 2019 کا باقاعدہ آغاز 30 مئی کو میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ سے ہوگا۔

ورلڈ کپ کے لیے اب تک نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، بھارت، بنگلادیش اور انگلینڈ کی جانب سے ٹیموں کا اعلان کیا جاچکا ہے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ